اے اللہ میں تیری بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-06-25 06:53:35
22
Nazzpari :
can anyone write ✍️dua in Tex
2025-06-27 00:22:46
4
alimansoor953tiktok.coma :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-06-30 06:36:48
0
Urooj :
please say ameen for me 😭
2025-06-26 20:28:47
12
Samia Shah :
koi type kr dei please 🥺
2025-06-27 02:29:37
1
💫💫✨🇵🇰🇵🇰 :
Allahuma sakhirli kula shain walau kana fee nazri mustahila Allahuma hakakli umniyati wabashirni bima antazar rabi ini wazatu halmi baina yadik wa amali la yakheebu abada Allahuma sakhirli junidal arzi wa malaikatis sama wakula min waliti amri
یا اللّه تو تو رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے آے میرے اللّه میری مشکل کو آسان کر میری مدد کر یا اللّه تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
مجھے اللّه پر یقین ہے اللّه پاک میری جائز خواہش ہے اس کو ضرور پورا کرے گا انشاءﷲ آمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2025-06-28 12:04:23
0
Arisha Love of heaven :
ameen❤
2025-06-27 01:33:06
1
Pɾιɳƈҽ_Mαʂƚҽɾ :
آمین ثم آمین
2025-06-29 09:25:15
0
sab da pata ,,🙌🙌 :
please download option on kare
2025-06-29 10:51:18
0
muhammadrizwanumral :
aameen sum aameen
2025-06-29 03:18:25
0
لیلیٰ :
aameen
2025-06-28 22:51:05
0
𝑴𝑨𝑴𝑶𝑶𝑹_𝑲𝑯𝑨𝑵 🦅 :
اے اللہم امین یارب العالمین یا رب زوالجلال والاکرام 🥰❤🥰
2025-06-27 21:46:09
0
سمیرS🥀 :
یا اللّٰہ جی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وعلیٰ آلہ واصحابہ وبارک وسلم کا واسطہ اس کو میرے نصیب میں لکھ دے آمین آمین 🤲🤲😭😭😭😭
please 🙏😭 ameen ameen
2025-06-28 07:35:27
0
To see more videos from user @furqanztarar, please go to the Tikwm
homepage.