دل کُفیل، دل سبیل، دل بخیل
راستے قلیل، غم طویل، پھر عذابِ یل
دل اگر کسی کا کفیل (ذمہ دار)، سبیل (راہِ نیکی)، یا بخیل (کنجوس) ہو —
تو زندگی کے راستے کم، غم لمبے، اور پھر شدید عذاب ملتا
2025-06-25 10:44:46
83
ɪᷟ𓃮⃝👑🇰ʜᴀʟɪǫ :
واہ واہ واہ
جوب کے طور یہ بھی محفوظ کرلو
دل سلیم، دل یتیم، دل غمگین
یادیں ثقیل، لمحے طویل، پھر آہ آخری دین 😊
اگر اپ بھی میری طرح کمنٹ پڑھنے ائے ہیں تو میرا کمنٹ لائک کر کے جانا 🤣
2025-06-26 16:44:15
25
Faisal Shahzad⚖️ :
@Riضo::کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے، ہم دعائیں کریں یا جادو۔ وہ ہمیں نہیں ملیں گے۔ ان لوگوں کے ملنے کی خواہش کو ترک کر دینا دل مار دیتا ہے۔ اور میں اپنا دل اس امید پر مار رہا ہوں۔۔۔ کہ کبھی نہ کبھی میرا یہ زخم بھر جائے گا۔۔۔ کبھی تو خدا میرے دل کو بھی تندرست کر دے گا 🖤