😫❤️:کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہش❤️کے بارش بھی ہو،یار بھی ہو ،اور پاس بھی ہو😫
2025-06-26 04:55:10
232
حمزہ۔♡ :
میں جب تم سے ملوں گا تمہیں بتاؤں گا، میں نے تمہارا انتظار ایسے کیا، جیسے قیدی رہائی کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔ میں تمہیں ایسے دیکھوں گا جیسے صحراؤں کے بچے پہلی بار سمندر دیکھتے ہیں ❤️🩹
2025-06-26 06:14:59
66
Dr.Moazzam❥ :
caption plz
2025-07-17 18:01:56
0
Yasir Wattoo :
کِھڑکیاں کھول رہا تھا کہ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نِگل جائے گی
مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی
2025-06-26 04:57:09
80
( ◜‿◝ )♡ :
بوندیں جو گری بارش کی یونہی کچھ خیال بھیگ گئے
2025-06-26 11:17:05
107
Minsa Khan🥀 :
🥺کہانیاں زندگی جیسی نہیں ہوتیں،زندگی ذیادہ عجیب ہے۔
2025-06-26 09:48:45
37
Mian Usman ❣️ :
شدتِ عشق کے باوجود، تعلق اب صرف چُپ کا ہے۔❣️
2025-06-26 07:53:14
87
Aneesa BiBi🫅🏻💖🍂 :
aj kaha kaha Barish hwi ha guys ♥️🥺
2025-06-26 08:51:05
23
🅘︎🅚︎✨🥀 :
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں
خاموش ، سادہ ، تنہا اور منفرد۔۔
2025-06-26 05:24:11
67
Mian Salman5670 :
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔ۔
بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
2025-06-26 04:43:24
57
⚜️ژوند پرست⚜️ :
گرتے ہوئے پھول ایک نرم یاد دہانی ہے کہ ہر خوبصورت چیز عارضی ہے۔💔
2025-06-26 07:38:54
11
sehar_khan🇵🇰💜 :
کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہش❤️کے بارش بھی ہو،یار بھی ہو ،اور پاس بھی ہو😫
2025-06-26 13:05:09
17
راجپوت 💸🖤 :
🥺صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🥹
2025-06-26 05:58:14
181
its. Ambri Tarar :
بوندیں جو گری بارش کی یونہی کچھ خیال بھیگ گئے🙂🥀
2025-06-26 03:30:15
78
Faree khursheed :
یہ بارش بھی تیری محبت کہ طرح ہے
ہلکی ہلکی ہے پر ہوئے جا رہی ہے💯🌹
2025-06-26 08:51:25
39
😊 HonEY 🍯 :
یہاں سب ہارے ہوئے ہیں کوئی اپنوں سے اور کوئی اپنے آپ سے💔🥀
2025-06-26 07:32:35
28
M A Alam :
ہمارے بخت میں ہماری پسند کا کبھی کچھ نہیں آیا
2025-06-26 13:52:18
6
راجپوت زادہ 💀👿🔥 :
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے
منزل ملے یا تجربہ چیزیں دونوں نایاب ہیں۔🙂
2025-06-26 06:31:56
25
Unkown Girl💘 :
mujha b like or fallow karo
2025-06-28 10:03:05
1
∂υαмα✨z :
کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہے
جنہیں پانے کیلیۓ ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی رہتا ہے🫠❤️🩹
2025-07-09 08:26:40
7
hifza :
جو تمہارا ہے اللہ اُس تک تمھارے راستے آسان کرے اور جو تمہارے نصیب میں نہیں اللہ اُسکا خیال بھی تمہارے دل میں نہ ڈالے لاحاصل کی تمنا خاک کردیتی ہے
2025-07-11 18:11:32
11
Gifts Gellary by seno 🤍 :
kis kis city m brsh ho rhi❣️
2025-06-26 04:16:49
29
Waqasii001 :
caption❤
2025-06-25 08:13:34
24
🎀 :
بوندیں جو گری بارش کی یونہی کچھ خیال بھیگ گئے
2025-07-15 06:09:43
8
𝘼𝙙𝙫𝙤𝙘𝙖𝙩𝙚𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖⚖️ :
drop caption 🥀
2025-06-26 07:25:06
10
To see more videos from user @dilfareb_, please go to the Tikwm
homepage.