میری زندگی میں ڈاکٹر اسرار احمد رح اور مولانا اسحاق رح کی وجہ سے بہت مثبت تبدیلی آئی۔۔میں ان کو سن سن کے قرآن حدیث اور ، دین ، کو سمجھنے اور سیکھنے کا طالب علم ہوں ،بہت ہی آسان الفاظ میں اللہ اور اللہ کے رسول ص کے دین ، سنت ، قران کو عوام تک پہنچایا، ورنہ ہم تو اصل اسلام سے بلکل واقف نہیں تھے، اللہ ڈاکٹر اسرار احمد رح ، حضرت مولانا اسحاق رح اور انکے اجداد پہ بے حساب رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤💯