N:😥💔❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے
عشق تو لا علاج ہوتا ہے
عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں
عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______❤
❤____عشق کے عین سے عبادت ہے
عشق روح کا اناج ہوتا ہے
عشق جسموں کو سر نہیں کرتا
عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____❤
❤_____#عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں
عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے
عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی
عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے_____❤
❤____#عشق خود ہی ظلم کرتا ہے
عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے___❤ ۔
🖤
2025-07-25 21:11:09
1
★᭄❤️⃝𝓐𝓭𝓮𝓮𝓵࿐🚩 :
وہ کہنے لگا کہ جب کوئی پوچھتا ہے کہ کسے ہو تم ایک لمحے کو خاموش ہو جاتا ہوں اور پھر مسکرا کر کہتا ہوں الحمدللہ لیکن پتہ ہے میرا دل چاہتا ہے کہ میں بتاؤں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں میں پچھلے بہت سے دنوں سے ہفتوں سے مہینوں سے یا پھر شاید کئی سالوں سے سکون سے سو نہیں پائیا میرا اب ہر وقت ہی چیخے مار کر رونے کو جی چاہتا ہے لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتا ہوں تاکہ میرے یہ انسو اور میری یہ سسکیاں رات کی تاریکیوں میں کہیں چھپ جائیں
2025-07-05 09:38:03
2
Tayabchudhary :
deep
2025-06-27 01:44:22
8
MAhnur kahlon(jut)😎✌️ :
😢😢😢 it's me
2025-06-30 17:30:25
1
💥💖💞فیض کی شہزادی🫶💫 :
same hy😭😭😭😭
2025-07-18 20:14:25
0
FotoRender :
absolutely beautiful ❤️
2025-06-29 17:00:49
1
Nadeem Ali Buriro :
I like it
2025-07-16 18:20:53
1
Isha :
یا اللہ پاک ہم صرف دعا کر سکتے ہیں قبول کرنا تیرا کام ہے ہمیں نہیں اتے دعا مانگنے کا طریقہ جو تیری راہ میں قبول ہو یا اللہ ہماری مدد کر ہمارے پریشانیاں ختم کر یا اللہ تیرے سوا کوئی نہیں یا اللہ میرے دل خوشیوں سے بھر دے میرے ابو کے سارے دعائیں قبول کر لے اور میری بھی بے شک تو ہر چیز پہ قادر ہے😢
2025-06-28 05:52:22
7
ayesha batool :
me same 😭😭😭😭
2025-07-18 15:53:42
1
🦋🦋 :
wah bht khoob 👌
2025-07-06 17:21:43
1
Bushra Chaudhary😍 ❤️ :
same💔💔💔
2025-07-27 16:36:23
1
Ezza Rana :
asy he ha .
2025-07-11 10:52:01
1
simra Sam :
Please sir gulmakyi ka bta dy please
2025-06-27 14:04:15
2
gulam,ayasha :
great 👌👌👌👌 werods is gert 😭😭😭😭
2025-06-27 15:28:56
6
sherjan9900 :
اس سے میری دل کی دنیا بھی ہے😭😭😭😭💔💔💔💔💔
2025-06-28 07:03:06
4
SADAF RAJPUT BHATTI :
such kaha
2025-06-28 04:09:46
4
zindgi se hari larki🥺 :
sme😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-06-27 05:36:35
3
A KHAN :
right 🥺😢💔
2025-06-29 13:53:51
1
🕋عشق مجازی سے عشق حقیقی تک📿 :
Alhumdulillah
2025-07-08 20:24:40
3
zunera :
👏👏👏👏exactly
2025-06-27 07:23:47
2
✌️😎راجپوت زادی :
same 😭😭😭
2025-06-27 02:48:41
3
To see more videos from user @deewan_e_wasif, please go to the Tikwm
homepage.