میں اکیلی اور مسائل زندگی کے بے شمار 😢🥀
آپ ہی کچھ کیجئےنا دو جہاں کے تاجدار 🥹❤️🩹
حال پر میرے کرم کی اک نظر کر دیجئے 🤲💕
دل میرا غمگین ہے اے غم زدوں کے غم گسار 🥀✨❤️🩹
2025-07-31 19:34:26
0
Chudharypervaiz144 :
﷽اَلسَلامُعَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آزمائش کے لیے چُنے جانے والوں کی دُعاؤں کو بھی الله نے قبولیت کے لیے چُن رکھا ہوتا ہے، وہ تمہارے ہاتھوں کو تب تک خالی نہیں کرتا جب تک وہ اِنہیں اور بہتر چیز سے بھرنے کا ارادہ نہ کر لے، جب بھی اُداس ہونے لگو تو خود کو یہ یاد دلایا کرو کے جس نے مشکل دی ہے اُسنے مدد کا بھی وعدہ کر رکھا ہے، اے پاک پروردگار ھمیں بخش دے، ہم جتنے بھی گناہ گار ھیں پر ھیں تو تیرے بندے تو اپنى شان کے مطابق ھمیں معافی اور عافیت عطا کر دے، ھماری پریشانیوں کو دور فرما دے.
آمین ثمہ آمین ۔٢٢٨
2025-08-01 05:47:09
0
Kamal 🙌م۔ل۔ن۔گ🚩 :
Subhan Allah Mashallah ❣️
2025-08-01 18:49:13
0
maria adnan :
@maria adnan:@maria adnan mjhy cancer hai plz mery muslim bhen bhaiun mery lye zaror dua kerna ..mery do choty buchy hain plz mjhy dua mai yaad rakhna
2025-07-18 12:28:05
14
RAQEEB CH🐊 :
خضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں بے کرار تھا میرا اقرار آپ سے ہے
🥹🙏❤️