@niazedits: جب قیادت کمپرومائز ہو چکی ہے تو واحد حل اس قیادت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے اور تمام اسمبلیوں سے استعفیٰ دینا اور اب ورکرز کو ڈیمانڈ کرنی ہو گی کے استعفیٰ دو گھر جاؤ ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ نہیں تو جلد خان صاحب کی طرف سے ان تمام کے لئے سرپرائز آنے والا ہے انشاءﷲ