@safirnoor6: #اللہ تعالی کا عرش بہت بڑا ہے، اور اسے تمام مخلوقات میں سب سے بڑا مانا جاتا ہے۔ اس کی وسعت کا اندازہ اس حدیث سے لگایا جا سکتا ہے کہ ساتوں آسمان کرسی کے مقابلے میں ایسے ہیں جیسے ایک چھلا صحرا میں پڑا ہو، اور عرش کرسی کے مقابلے میں اتنا بڑا ہے جیسے صحرا چھلے کے مقابلے میں ہو، جیسا کہ ایک حدیث میں ہے. اس کا مطلب ہے کہ عرش کی وسعت کا اندازہ لگانا ممکن نہیں،#جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”مجھے اجازت ملی ہے کہ میں عرش کے اٹھانے والے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا حال بیان کروں، اس کے کان کی لو سے اس کے مونڈھے تک کا فاصلہ سات سو برس کی مسافت کا ہے“۔ [صحیح] - [اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔#خدا (وہ معبود بر#خداے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے#kpk #punjab #sindh #Balochistan #loveyou #pakistan #❤️🇦🇪