@random_video292: Hasna mana hai #funny#tabishhashmi#trending#viral#hasnamanahai#tabishhashmi #rajab #mrpatalo #trending#drama #hasnamanahai#tabishhashmi #viral
بیوہ سے نکاح کرنا صرف ایک رشتہ جوڑنا نہیں
بلکہ کسی ٹوٹے ہوئے دل کو سہارا دینا
کسی اُداس روح کو خوشی دینااور ایک عظیم سنتِ نبوی ﷺ کو زندہ کرنا ہے
اگر نصیب میں ہے تو یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ذریعہِ ثواب اور انسانیت کی خدمت ہوگی
کیونکہ محبت صرف کنواریوں تک محدود نہیں ہوتی بلکہ وہ ہر اُس دل کو چُھونے کا ہنر رکھتی ہے
جو خلوص درد اور وفا کا مان رکھتا ہے