@aliahmad_.74: @حانی🌙:نہ “میں” باقی،نہ میری “میں” باقی میں نے خود کو تجھ پے وار دیا ! خود کو فقط تیرے لئے ہار دیا ! میں ہر طریقے سے تم پر فدا ہو سکتی ہوں ۔۔ تم اکثر مجھ سے پوچھتے تھے نہ کے بتاؤ! حانی۔۔! محبت کیسے کی جاتی ہے تم میرے ساتھ رہتے تو میں تمہیں بتاتی۔ محبت یوں بھی ہوتی ہے زندگی ایسے گزاری جاتی ہے ۔۔! میں تمہیں پاگلوں کی طرح ڈھونڈتی ہوں ۔ بالکل شیدائی ہو گئی ہو تمہاری ۔۔! میں تمہارے ساتھ کی چاہت رکھتی ہوں ! میں چاہتی ہوں میں تمہارے ساتھ رہوں! تمھارے دل و دماغ میں چھائی رہوں۔۔! میں تمہارے ساتھ اپنے خواب دیکھتی ہوں ۔ لوٹ او کے ہر چیز پھیکی ہے تمھارے بغیر ۔ میں بے رنگ لگتی ہو تمہارے بغیر ۔ تم پر بات آتی ہے تو میں ہارنے لگتی ہوں۔ میری انا کہی سو جاتی ہے ۔۔۔! تمہیں دیکھ کر بس عقیدت جنم لیتی ہے ۔۔ تم سے چاہ کر بھی دستبردار نہیں ہو سکتی کبھی ! تمہیں اب تو لوٹ آنا چاہیے ۔۔! مجھ پر کچھ رحم تو کھانا چاہیے ۔۔!

𝐀𝐥𝐢 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝
𝐀𝐥𝐢 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 29 June 2025 13:39:23 GMT
427
62
8
1

Music

Download

Comments

kamraking999
⚔️👑Attaullah_Khan👑⚔️ :
Ali bhai❤️🌹✌️✌️
2025-06-30 03:48:31
0
patan.musawirkhan
Musawir Khan 9001 :
🥰🥰🥰
2025-08-28 19:26:51
0
user8346535565288
Shahzaib Khan :
❣️❣️❣️
2025-08-14 07:29:15
0
haris_awan_94
HK🚩 :
🖤🖤🖤
2025-08-02 01:57:26
0
malik_safwan_
malik🖤 :
❤❤❤
2025-07-22 15:03:54
0
basit._.tanoli
عبدالباسط :
🥀🥀🥀
2025-07-01 07:39:50
0
abdullah._198
Aبdulلah🫀👀... :
❤️❤️❤️
2025-07-01 07:19:27
0
zohaibkhanyousafxaii
Zohaib khan yousafzai✨ :
🥰🥰🥰
2025-06-29 21:05:02
0
To see more videos from user @aliahmad_.74, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About