@husn.prast6: خیر خواہ لوگ کم اور خوامخواہ لوگ زیادہ ہو گۓ ہیں ۔🙌🏻🥷🏻

حُسن پرست 🥷🏻
حُسن پرست 🥷🏻
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 30 June 2025 16:34:31 GMT
434679
26929
154
3015

Music

Download

Comments

shahid.usman234
Shahid Usman :
♥️جب تم اُس کے فیصلوں پر "آمین" کہہ دیتے ہو، تو پھر وہ بھی تمہاری چاہتوں پر "کُن" فرما دیتا ہے ♥️
2025-07-22 04:44:37
0
h.mmm_0
م :
شہر تو خوب بستا، جنگل کی تباہی بھی تو سوچو صاحب
2025-07-02 06:09:50
103
sagharprince06
🍂Itx Me SAGHAR🥀 :
@🍂Itx Me SAGHAR🥀: > *روحِ مَـــن___🫠♥️* _زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں🍂_ _جب ہم اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں، تو ان کی یادیں ہمیں اتنی شدت سے جکڑ لیتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی انہیں واپس نہیں لا سکتے🥲_ *اپنی محبت اور شفقت کا اظہار آج کریں، کیونکہ کل کی ضمانت نہیں۔💗* _اس لمحے کی قدر کریں، کیونکہ وقت کی روانی ہمیں کبھی بھی واپس نہیں ملے گی...!😭
2025-07-03 18:28:54
1
ahmadshah7172
Ahmad Shah ❤️ :
اللّٰہ پاک کا نظام سب سے بہترین ہے مالک خوب جانتا ہے کس کو کہاں رکھنا ہے
2025-07-01 14:16:36
80
parchirajput
𝕸𝖊𝕹𝕿𝕬𝕷🤫 :
kia baat ha yrr
2025-07-18 09:41:48
0
syedshakir7993
Shakir Kashmiri🇵🇰✈🇸🇦 :
:دل قبرستان بن گیا ہے لوگوں کے رویوں سے ہر امید، ہر خواب یہاں دفن ہو گیا وہ جو ہنستے تھے میرے ساتھ کبھی آج ان کا ذکر بھی خاموشی میں کھو گیا 💔💔💔🥀🥀🥀
2025-07-23 01:23:23
1
hussnainmehar31571
HusnAin31571 :
جس کے اختیار میں ہے امور دُنیا وہ بہتر جانتا ہے کیا صحیح ہے اور کیا غلط ☝️
2025-07-03 20:30:05
15
shaziabatool291
🦋⃟❀⃔B@L@cH❀⃔ൢ᭄͢*•° :
ھمارے حصے میں فقط آے بھی تو کیا.....دلاسے تسلیاں سمجو تے اور انتظار، بس....!!
2025-07-01 04:09:32
16
hassanchaudhary84
Alone✔️ :
امورِ دنیا میرے اختیار میں ہوتا اگر پرندے شہر میں رکھتا میں، لوگ جنگل میں
2025-07-01 05:59:23
6
seyahbakth3
سیاہ بخت 🖤🥀 :
qawali name bta do ?
2025-06-30 17:44:14
4
ghulam.fareed4730
ABU ZAR King 👑 :
inshallah zaroor rakhta
2025-07-22 12:27:31
0
chaudharyzain138
★Zaiͥήi★ :
Caption likh dy koi
2025-06-30 22:08:26
2
arbaz_rajpoot07
ارباز 🖤 :
captain
2025-07-01 08:52:02
1
khans.tiger804
PTI Tiger :
aesy dost chahye bs r aesi mehfilein pessa nhi chahye mjy Kisi Sy b , khrcha Sara mera💯💯👈✌️✌️
2025-07-02 04:30:39
2
hariskhan8o4
gYM bOY🖤 :
میں نے تم سے کبھی کچھ نہیں چاہا، نہ ہمدردی مانگی، نہ آنسو، نہ جھگڑا، نہ یہ چاہا کہ تم دنیا سے میرے لیے لڑو۔ بس اتنا چاہتا تھا کہ تمہارا دل میرے ساتھ ہو، بس اس سے کے زیادہ کچھ نہیں۔
2025-07-01 05:21:28
11
user6095525029754
rashid :
wahhhhhhh
2025-07-18 21:30:09
0
professionallabtech
𝕊𝕙𝕒𝕫𝕒𝕕𝕒 ℝ𝕒𝕤𝕙𝕚𝕕 🥼 :
میں پناہ ڈھونڈنا چاہتا ہوں کِسی ایسے مقام پر جہاں قدرت کے سوا کوئی آواز کوئی منظر نہ ہو جہاں نہ وحشت اور نہ کڑوی دنیا کے لہجے فقط میں میں... میرا تخیل ہو ❤️‍🩹🤕🥀🍂
2025-07-20 08:17:51
2
aqibkhankhan123
Muhammad Aqib Khan :
حقیقت دنیا، سب مایا ہے 💯
2025-07-03 15:15:50
0
sherazi7996
sherazi :
ہاے باابا نصرت end کر دیتا جے
2025-07-22 12:22:58
0
ch.ali.bajjar.1
alibajjar1 :
کیا یہ کڈیالہ ٹاپ سماہنی ہے ؟
2025-07-19 17:40:06
0
esmaanii
⚜️ 𝓡𝓳 ⚜️ :
caption?
2025-06-30 20:42:41
1
zainmughal942
Zain Mughal :
اِن آنکھوں میں بھی تھی کِسی ہیر کی تمنّا! یہ سُلجھا ہوا شخص بھی کبھی رانجھا تھا 🫀l
2025-07-12 15:15:07
2
zara46595
Zara 🙀 :
وہاں 💯
2025-07-03 16:29:22
1
chau_dhary_s_a_e_e_d_007
CHAUDHARY_SAEED_GUJJAR🔥 :
شاعر عرشم نیازی
2025-07-02 15:35:24
2
haider_gillani1272
Haider_Gillani1272 :
شہر جنگل بن جاتا اور جنگل کو شہر بنا دیا جاتا
2025-07-20 12:31:09
0
To see more videos from user @husn.prast6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About