@wasiue1: فیڈرل بورڈ آف روینیو FBR (آل پاکستان میں) میں سپائی کی آسامیاں* 📌 ٹوٹل آسامیاں: 1560 📣تعلیم: میٹرک آسامی کی تفصیل: عہدہ: سپاہی (Sepoy) پے سکیل: BPS-05 کل آسامیاں: 1569 کوئٹہ: 229 گڈانی: 140 انڈس (پورے پاکستان سے): 1200 تعلیمی قابلیت و عمر: کم از کم تعلیم: صرف میٹرک (10ویں جماعت) عمر: 18 سے 30 سال (5 سال رعایت شامل ہے) قد اور سینہ: مرد امیدواروں کے لیے: قد: 5 فٹ 6 انچ سینہ: 32.5 انچ (فیل کر کے 33.5 انچ) خواتین امیدواروں کے لیے: قد: 5 فٹ 2 انچ صوبہ و ضلع کے لحاظ سے کوٹہ: تمام صوبوں (پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر) کے اضلاع کے لیے مخصوص کوٹے موجود ہیں درخواست دینے کی آخری تاریخ: 15 جولائی 2025 APPLY KE LYE INBOX ME MESSAGE KAREN