ہاں میں جانتا ہوں کہ
اب پہلے جیسا کچھ نہیں ہو سکتا،
وقت نے وہ پل چھین لیے ہیں جو کبھی ہمارے تھے۔اب جذبات بھی خاموش ہیں،
دل بھی سمجھوتے کر چکا ہے،
کیونکہ
بعض کہانیاں ادھوری ہی رہتی ہیں،
اور ہم بس اُن کی یادوں کے سائے میں زندگی گزارنے کا ہنر سیکھ لیتے ہیں ........