ہمارے شیر بیٹے عاصم منیر۔
اللہ پاک کی امان ہو آپ پر اور میری تمام مسلح افواج۔ پر ہر دم جیو خوشیوں بھری زندگی، اللہ کی ذات کے بعد میرے ملک کے محافظ تم ہو، اللہ پاک آپ کو حاسدوں کے شر سے امان میں رکھے اور فتنہ عظیم کے خلاف آپ کو کامیابیوں سے ہمکنار کرے
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰