شوہر کو کبھی بھی بیوی سے پہلے دنیا نہیں چھوڑنی چاہیے
اگر میرے اختیار میں ہوتا کے کوئی ایک دعا کروں جو سب عورتوں کے حق میں قبول ہو جائے تو میں یہی دعا کرتا ہوں عورت/بیوی کا جنازہ شوہر کے کاندھو پر ہی جائے ۔ کوئ بھی عورت بیوہ نہ ہو ۔
ویسے بھی ایک عورت کا باپ کے بعد مان اور سہارا اسکا شوہر ہے اگر وہ چلا جاۓ تو عورت بھی مر جاتی ہے اگر پھر سے کچھ جینے کی آس ملے تو یہ ظالم سماج اسے مار دیگا 💔
2025-07-08 19:44:06
8
S A N :
Jb Apna Allah Pak Sath Ho Tu Kisi ki Zarorat NAHI Hoti🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-20 07:07:26
2
DF😘 :
Ameen Ameen summa Ameen
2025-07-19 14:22:15
0
basharat awan :
غم نہ کرو میرے یار خدا کی مدد ضرور ائے گی ۔جن کو ہم نے خون پلایا تھا وہ اج زہر پلانے پہ اتر ائے