شہروں میں جا کے بسو وہاں اگر کوئی بندہ مر جائے تو ہفتے بعد بدبو کی وجہ سے میت کا پتہ چلتا ہے
2025-07-03 14:16:41
730
Mansib younis :
جسے دیہات کے لوگ برے لگتے ہیں، وہ کبھی دیہات کی گود میں بیٹھا ہی نہیں۔ وہ اپنائیت، وہ خیال، وہ دعائیں، وہ خالص جذبے… یہ سب وہاں ملتے ہیں جہاں انسان مصنوعی نہیں ہوتے۔ گاؤں میں اگر کوئی تمہیں دیکھے بھی تو دل سے، اور اگر بولے تو سچائی سے۔
💓
2025-07-04 03:17:23
141
Sami Butt Kashmiri :
اپنی زندگی گاؤں میں گزارو جہاں لوگ ایک دوسرے کا احساس کرنا جانتے ہیں ورنہ شہروں میں تو ایک گھر میں ماتم اور دوسرے گھر میں ڈھول بج رہے ہوتے ہیں
2025-07-04 16:34:11
1
Mashaim :
حسد اور جلن شہر یا گاؤں سے نہیں ہوتی بلکہ یہ انسان کی تربیت سے ہوتی ہے جیسی انسان کی تربیت ہوگی ویسا ہی سب کچھ ہوگا
2025-07-03 12:12:03
626
Invisible 🫥 :
گاؤں کے لوگ بہت چالاک اور خطرناک ہوتے ہیں برعکس شہر والوں گے ۔
2025-07-03 21:06:14
48
M Aqib Sikander :
بھائیو یہ دنیا ہے یہ دھوکے کا گھر ہے کہیں بھی سکو نہیں ہے شہر میں چلے جاؤ گاؤں میں چلے جاؤ اپ کا اپنا اخلاق ہی کام ائے گا✨
2025-07-04 16:17:34
1
سالار🖤 :
مسئلہ صرف فارغ رہنے کا ہے،شہر ہو یا دیہات جب لوگ مصروف نہیں ہونگے تو ایسا ہی ہوگا،
2025-07-03 18:14:23
74
Haroon_umaR22 :
mai to ak gaon bnana chahti kachy ghr k suchy log🥺
2025-07-04 16:26:04
1
sammia :
main agree hn is post se 🥰🥰
2025-07-03 18:24:39
22
Adnan Malik :
bilkul sahi kaha ap ne. me b gao SE belong kerta ho. you are 100 percent right
2025-07-04 16:21:40
2
Dawoodkhan9431 :
Shehar k Log Agat Taraki Krtey Han To Ak Dosrey Ko Party Detey Han Dawat Krtey Han Or Dihaat Me Koi Agar Taraki Kr Ley New Car Ley ley To Pora Dihaat Marney Ko Ata ha 😂😂😂😂
2025-07-04 07:43:45
20
jutt_ki_jaan :
100 Prsnt sch hai🙂 mai zaleel ho ri
2025-07-03 10:47:21
126
Sad Bite :
جتنی برائیاں دیہاتوں میں ہوتی ہین شہری لوگ سوچ بھی نہیں سکتے
2025-07-04 06:12:17
23
@Dani303 :
شہر میں میں نے دیکھا ہے ایک دو مکان جڑے ہوئے ہوتے ایک میں جنازہ رکھا ہوتا۔ دیوار کے ساتھ شادی کے ڈھول بجھ رہے ہوتے۔ دیہاتوں میں کسی کے گھر ماتم ہو جائے تو پورا گاؤں بہت دنوں تک سوگ میں رہتا۔ دیہات میں لوگ ہمدرد ہوتے ہیں۔ شہر میں کسی کو کسی کی خبر ہی نہیں ہوتی کوئی کس حال میں ذندگی بسر کر رہا۔
2025-07-04 05:40:08
4
Maha :
city kn sa sav he wahn b yhe hal he
2025-07-03 08:43:47
52
Hassan || حسن اعوان :
دیہاتوں کے لوگ شہریوں کی طرح فلمی نہیں ہوتے سادگی اور شیشے کی طرح صاف لوگ بنا مقصد کےایک دوسرے کے ہمدرد ہوتے ہیں ۔۔ سفید پوش مہمان نواز اور دلوں کے صاف لوگ ہوتے ہیں
2025-07-04 04:21:21
9
Anaya Khan :
mujy to fakhar h m village s belong krti Hun or city m guzara ni ho Sakta Mera wahan sab ekely akely rehty hn koi Kisi KO ni pehchanta
2025-07-04 04:37:18
7
😯😯 :
وہاں کے لوگ ایک دوسرے کے غم خوشی میں دل سے شریک ہوتے ہیں، وہاں لوگ ایک دوسرے کے کام آیا کرتے ہیں۔۔وہاں بیمار پرسی کیلئے لوگ دل سے آتے ہیں۔۔لوگ ایک دوسرے کیلئے دل سے قربانیاں دیتے ہیں ۔۔۔😏😏😏😏
2025-07-03 19:17:11
27
Zeni Sohaib :
I moved to abroad but people have same mindset also here
2025-07-03 13:21:15
3
Iftikhar Ali :
bilkul sahi kaha ap ne. me b gao SE belong kerta ho. you are 100 percent right
2025-07-04 16:39:12
1
Asima Faiz195 :
city k Jo Gali muhaly wali side h wha ka yh Hal h town wali side p to 4 din koi mar b jaye to ni pochta boo any lgy to PHR dehan dety h
2025-07-03 11:06:49
20
Hina Ramzan422 :
city me b yeehi hal ha me kehti hun apno k ps nai baso ..
qk jo log apko janty e nai wo kya hasad kren gy .
hasad tu apne krty hain har choti bari cheez ko note krty hain
2025-07-03 17:13:43
22
Ameer Ch7408 :
1000% سچ فرمایا
2025-07-04 01:38:55
10
,🇵🇰Cutie pie🇶🇦 :
koi shak NI is bat may ....may is time say guzar chuki hu
2025-07-03 15:44:17
16
CH Tefoor Phelwan KHAMBI :
اس ملک میں تھوڑا بہت جو کچھ خالص مل رہا ہے وہ صرف دیہاتوں میں مل رہا ہے
2025-07-04 07:48:56
3
To see more videos from user @odas_zindgi0, please go to the Tikwm
homepage.