@jerrykoja.jerryko: میں سخت لہجے برداشت نہیں کرتا۔۔۔۔ میں کسی کو اجازت نہیں دیتا کہ مجھ سے اونچی اواز میں بات کی جائے۔۔۔۔ جہاں مجھے اپنا وجود غیر ضروری لگے میں اس منظر سے خود ہی ہٹ جاتا ہوں۔۔۔ مجھے بلا وجہ لوگوں کے پیچھے بھاگنا یا چپکنا زہر لگتا ہے۔۔۔ یا تو مجھے ساری دنیا سے زیادہ اہمیت دی جائے یا پھر میں اپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھ سکتا۔۔۔ اپ اس کو میری انا پرستی یا خود پسندی کہہ سکتے ہیں مگر میرے لیے یہ میری خودداری ہے۔۔#💫💯 #fypシ゚viral #account #poetrystatus #JerryKOjA👫JerryKOjA #JerryKOjA👫JerryKOjA #growmyaccount #growmyaccount #foryoupage #foryoupage #foruofficialpage🖤🥀 #foruofficialpage🖤🥀 #plztiktokteamviralmyvideoplzzz😭😭 #fppppppppppppppppppppppp #fypシ