❣️:وہ تیرا نہیں ہے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کس تکلیف سے گزر رہی ہیں 😢😢
مانگی ہوئی محبت ذیادہ دیر نہیں چلتی
اور جو اپنے ہوتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے
پیاری آنکھوں والی پری 🌷
اتنا ناں رویا کرو غریب ہو جاؤ گی 😢
قیمتی آنسوں بہا رہی ہو 🌷
2025-07-27 05:40:52
0
خا مو ش لڑ کی :
🥰🥰🥰🥰 ہاں تو یار کیوں اتی ہو کر لو مجھ سے دوستی مر جاؤں گا پر دوستی نہیں توڑوں گا محبت کرنی ہے تو محبت کر لو🥰🥰🥰🥰🥰 ویسے اپ بہت بہت پیاری ہیں🥰😻😻😻😻