@bbcurdu: ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 44.7 فیصد ہو گئی ہے۔ جبکہ 16.5 فیصد پاکستانی انتہائی غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ دیکھیے اس بارے میں محمد حنیف کا وی لاگ۔ #MohammedHanif #Pakistan #Poverty
ھم غریب تو تھے ہی لیکن ساتھ میں بےغیرت بھی ہو چکے ہیں اگر بےغیرت نہ ہوتے تو اپنے حق کے لئے کھڑے ہوتے
2025-07-04 18:45:27
77
Ayaz Khan :
this isn't country, a complete mess, jungle,now law n oder, no direction set. for personal small benifits the whole nation has been slaves. God bless us.
someone has to bring the culprits to justice. 🙏
2025-07-04 14:44:07
30
aftab rafeeq :
jab b kameena hukmran or chor chowkidar urooj pate hen tab tan gareeb marta hai
2025-07-21 15:14:18
0
trail_routes :
ملک یہہ کے تے لگا دیا ہے پاک بوجھ نے
2025-07-04 15:40:35
13
faizanahmedkhan60 :
aap Kuch achha bolte Hain or Kuch bura b lagta or jb bura lagta
2025-07-20 10:18:45
1
Sunny🚩🚩🚩 :
اینڈ پر جو کہا۔۔ "ہمارے حکمرانوں اور ان کے حکمرانوں نے" ملک کا دفاع کر لیا ہے۔۔۔ اب ہماری خیر نہیں۔۔ ساری خبر ہی یہ تھی ۔۔۔ گڈ حنیف صاحب
2025-07-04 20:34:46
7
مُصطفٰی :
کتنا جھوٹا اور لعنتی ہے جیسے جیسے بے غیرتی اوپر جا رہی ہے غُربت کی لکیر نیچے جارہی ہے کونسی غیرت دکھائی ہے پاکستان نے پچھلے چالیس سال میں ؟
2025-07-04 17:02:21
6
Khannnnnn :
شریف خاندان اور جرنیلوں نے پاکستانیوں کو غریب رکھا ہیں اور مولویوں کے ذریعے انکو برینواش کیا جاتا ہیں کہ غربت اچھی چیز ہیں اور غریب جنت میں پہلے جائے گا لیکن انکو یہ نہیں بتاتے کہ اسلام میں غربت سے پناہ مانگنے کا حکم ہیں
2025-07-05 17:33:00
2
Sanobar Khan :
ہماری بدحالی کی ذمہ دار ہماری ہی ریاستی دہشت گردی ہے، میرے مطابق تو ایک معاشی طور پر کمزور ترین ملک میں غریب بندے کا دس بچے پیدا کرنا ریاستی دہشت گردی ہے
2025-07-20 09:44:40
0
𓆩Đɍ Łꝋɏⱥł Ҟħⱥꞥ𓆪 💫 :
میں تو بس اپ کے الفاظ کے چناو میں ہی گم ہوگیا
ہمارے حکمرانوں کے حکمران وغیرہ
❤
2025-07-04 15:58:09
3
݁ ˖๋ ࣭ ྀ࿐ :
ہم پاکستانی دنیا میں صرف وقت ضائع کر رہے ہیں ظالم حکمرانوں سے نجات بد دعاؤں سے نہیں مل سکتی کبھی بھی
2025-07-05 18:01:21
2
⛔💔 Haider جاani ❤️🌷 :
آپ کی خبریں مجھے بہت پسند ہے۔ بلکل خقیقت بتارہے ہو۔
2025-07-04 20:10:34
3
fysiontel :
غربت قدیم اور عظیم ہے . جب تک شیطان کے مجاہد موجود ہں یہ لکیر نیچے جاتی ہے
2025-07-04 15:35:49
2
Harry :
افواجِ پاکستان ہمارے ملک کا وقار اور ہمارا فخر ہمارے سر کا تاج ہیں
پاکستان زندہ باد
افواجِ پاکستان پائندہ باد
❤❤❤❤❤❤
2025-07-05 09:00:41
1
Moon Raju :
Credit goes to worlds most corrupt Army 😏
2025-07-07 07:10:26
1
UmairChaudhary :
so true
2025-07-04 14:36:12
2
Waheed Sadat :
تحریک انصاف کو ختم کرنے میں پاکستان سے انصاف ہی ختم کردیا
2025-07-06 14:49:44
1
user4725833311949 :
💯 very nice speech
2025-07-04 14:38:17
1
A Mengal :
right 👍
2025-07-04 14:32:41
1
💔💔🌹🌹 :
good
2025-07-04 14:32:21
1
user1571143131657 :
sche bat
2025-07-21 17:35:07
0
hand some farid :
Molvioon oar military generals ne mil Kar 25o million insanoon ko jahannum me jhoonk diya Hai.
2025-07-21 04:10:31
0
jamal khan :
thanks to company
2025-07-20 17:44:32
0
mshakir500 :
اب ھم غریب ھی نہیں غلام بھی ھیں
2025-07-21 03:39:26
0
خان جانی :
75 سال ہو گئے ہیں میڈیا کو جھوٹ بولتے بولتے ظالموں کو ظلم کرتے کرتے اپ نہیں چلے گا
2025-07-20 14:01:56
0
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.