🙂🥀میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں
ضرورت نہیں مجھے دو پل کے سہاروں کی 🥀🙂
2025-07-07 02:48:08
30
🌜Kinzu🌛 :
جب صبر کی عادت لگ جائے تو شکایتیں کرنے کا دل نہیں کرتا 💗💯
2025-07-06 16:28:13
49
Rizwa Noor 786 :
song name please
2025-07-26 15:12:52
0
Queen 🌸 :
plz sab namaz para karo 🥹
2025-07-07 05:09:51
29
Z Shehzadi 💝 :
:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-07-27 07:31:28
1
Binte Ahmad Deen :
*جب تمھاری زندگی کا فیصلہ کرنے والا اللہ ہے، تو تم مطمئن رہو، وہ تمھیں مایوس نہیں کرے گا۔ ♥️
2025-07-08 08:32:14
8
Masoom Baloch 🥀 :
right 💯
2025-07-14 06:27:11
0
jutt 💀🚩✍️ :
ہم نہیں مانتے تھے پھر اک دن__
اس کی وحشت نے ہم کو سمجھایا__
ہم فقط باعث اذیت ہیں__🖤🙂🥀
2025-07-07 21:49:57
8
Abkihuyaar :
kia keh skte hain😅
2025-07-06 15:08:00
32
Mr WaQas :
جہاں آپ کی چاہت ہوتی ہے
وہاں دستک دینے سے پہلے ہی آپ کے قدموں کی آہٹ سے ہی دروازہ کھل جاتا ہے،
♥
2025-07-09 00:46:33
6
@𝕬𝖓𝖌𝖊𝖑_𝖔𝖋_𝖌𝖗𝖎𝖊𝖋✨ :
mujhe APNA sabr dekh k Rona ata yar itna sabr Allah g 😭😭😭😭
2025-07-26 18:34:06
1
Aliza 🙃 :
میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں
ضرورت نہیں مجھے دو پل کے سہاروں کی 🥀🙂
2025-07-06 17:12:30
19
Ch Tayyab Gujjar :
جب صبر کی عادت لگ جائے تو شکایتیں کرنے کا دل نہیں کرتا
2025-07-07 10:47:03
17
🖤🥀 :
me sbr kia usk phal milaaaa ab phir se bht boltiii hun or shakayteee b krti hun apne husband k sth e...
2025-07-25 04:18:16
1
☆ 𝑴𝒊ن𝑨𝑳 🥀🖤 :
تم بدلے تو ہم بھی کہا پہلے سے رہے 🖤😌
2025-07-07 19:06:15
7
iqra mehru :
like my vdio plz 🥺
2025-07-06 12:04:33
15
♥️💫.U.S.M.Â.Ñ.💫♥️ :
bilkul g
2025-07-06 14:41:56
16
usmanharal786 :
*شاعری سمجھتے ہو تم جسے _______❤🩹🥲*
*وہ میری شکایتیں ہیں کسی اور سے ...*💔🥹
haral💔🥺
2025-07-11 01:28:24
2
🇫🇷ᴹᶤʳᴴᴬ.🪽 :
Ek friend chaiya mujy
2025-07-07 20:29:57
8
To see more videos from user @nobitashizuka7866, please go to the Tikwm
homepage.