اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-07-07 07:31:47
155
彡𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕓𝕠𝕪༻ :
*زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ملتے ہیں ....*❤🩹🥺
*جنہیں صرف چاہا جاسکتا ہے لیکن پایا نہیں جا سکتا*💔
2025-07-07 03:16:06
172
Ansari brand 💯😎 :
kohda ki kasam mari moo ki bat bol di yar 🥺🥺🥹🥹
2025-07-15 22:04:24
0
❤️💫Mahii Rajpoot✨🥰 :
Allah pak sub muhabat ko nikkah ki surat main mila dain❤️🩹🥺
2025-07-07 06:05:41
48
Zidi girl 😎 :
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 all of parent's 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 please 🙏
2025-07-07 06:50:51
14
علیزہ🚩 :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW 🥺❤️
2025-07-07 17:20:35
12
@Anushka KhoKhar 🖤 :
log boht zLm hyn mohbt ko kbhi ak nhi hony dyty beshk parents b hyn