یورپ میں بیٹھے انجوائے کرت ہوئے سردار غریبوں کے بچوں کو آزادی کے نام پر مروا رہے ہیں، یہ وڈیرے کبھی اپنی قوم کو یہ نہیں کہیں گے پڑھو لکھو ، سائنس دان بنو ، ڈاکٹر بنو، بلکہ بندوق پکڑائیں گے، خودایک دن حکومت سے معاہدے کر کہ عیاشیاں کریں گے، مریں گے غریب کے بچے