اگر تمہیں کسی نے نہیں بتایا تو سن لو تم خوبصورت ترین ہو تم لاجواب ہو تم بے مثال ہو تم مکمل ہو تم کامل ہو لوگ دنیا میں چاند پر جانے کی خواہش رکھتے ہیں دنیا دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن مجھے اگر تمہارا پہلو میسر ا جائے تو میرے لیے خدا کی بہت بڑی نعمت ہو جائے میں ایسے سمجھوں گا جیسے مجھے خدا کی طرف سے میری نیکیوں کا صلہ مل گیا ہے تم اتنا اہمیت رکھتے ہو میرے لیے جتنا مرنے والے کو زندگی کی اہمیت،تم جیسے ہو بہت زیادہ پیارے اور خدا نے تمہیں اتنی فرصت سے بنایا جیسے کسی گلاب کو تراشا ہوتا ہے تم خالق کی حقیقی کی وہ خوبصورت ترین تخلیق ہو جسے دیکھ کے مجھے احساس ہوا کہ واقعی انسان میں اللہ کا نور ہوتا ہے اور وہ تیری شکل میں ہوتا ہے لو یو لال
2025-07-31 06:20:13
0
fake love :
💔💔🥺:یوں ہی نہیں سجتی شاعری لبوں پر ....❤🩹😭*
شاعر بننے ے لئے محبوب گنوانا پڑتا ہے...💔😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔*
2025-07-10 00:49:37
5
K h a m o s h i 🥺 :
haye🥺🥺
ہر دل کے مقدر میں محبت نہیں ہوتی
ہر شخص سے ہر شخص وفا نہیں کرتا ✨