ریاست اتنی بے غیرت ہو چکی ہے عورتوں کو قید کر رہی ہے ؟🥺💔
2025-07-08 17:47:21
230
Sk Achakzai 18 :
سلام غیرتی بلوچ
2025-07-08 14:19:09
204
Meer Irfan :
Quran gudi
2025-07-24 13:16:48
0
Imran Bhatti :
آفرین ھے یار میں پنجاب سے ہوں مگر سلام ھے اس عورت کو اللہ پاک اپنے امان میں رکھے
2025-07-08 15:01:51
151
HABIB BAلOch :
the great godi Dr mahrang baloch
2025-07-08 10:12:12
47
khurram gujjar 🇩🇪🇩🇪 :
:تاریخ میں یاد رکھا جائے گا ریاست پاکستان عمران خان کی ایمانداری بہادری اور خود مختاری کا بوجھ نہیں اٹھا سکی شکریہ عمران خان پوری پاکستانی قوم کی انکھوں کا اپریشن کرنے پر اپ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔💪💪💪💯💯❤️❤️
2025-07-08 16:40:40
16
owais Dawar :
اس ملک میں اپنی قوم کے لیے حقوق مانگنا جرم بنا دیا جاتا ہے۔♥️✌️🏳️🤍
Dr Mahrang Baloch❤✌️
2025-07-08 10:24:45
133
Ameer Ch7408 :
پلیزماہرنگ بی ایل اے والوں کو کہو کے پہاڑوں سے اتر کر بلوچستان کی ترقی میں حصہ ڈالیں بندوق ہتھیار چھوڑ دیں بہت نقصان ہوچکا اس ملک کا بس کر دو