@udas_shehzadi844: دل کا مرنا کیسا ہوتا ہے ؟! جب آپ کے سامنے آپ کا پسندیدہ کھانا پڑا ہو اور اسے دیکھتے ہی آپ کی بھوک مر جائے جب آپ دل سے خوش ہونا چاہولیکن چہرے پر کھوکھلی ہنسی کے علاؤہ کوئی چمک نہ ہو جب آپ کا رونے کا دل کرے لیکن آنکھ سے آنسو کا ایک قطرہ نہ گرے جب آپ اذیت میں ہوں اور زبان سے کوئی شکوہ نہ نکلے جب آپ کو کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہ پڑے جب آپ حساس ہوں لیکن دل میں ہلچل ہونا بند ہو جائے ایسے دل مر جایا کرتے ہیں لیکن دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہے ورنہ یہ جینے نہیں دے گی۔۔!@@🥀💔🥺💯 #foryoupage #viewproblems #goviraltiktok #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡