سارے بلوچستان کے اور کراچی کے عوام سے درخواست هے که کوئٹه کے سول تهانے میں احتجاج کے لیئے اور غیر آئینی اور غیر قانونی عمل کو روکنے کے لیئے اکهٹے هو جائیں
اور ڈاکٹر ماه رنگ بلوچ اور ان کے ساتهیوں پر غیر آئینی اور غیر قانونی عمل کے خلاف آواز اٹهائیں
مزاحمت زنده باد