@precious____pearl: اپنی بیٹیوں کو خوشیوں کی کہانی نہ سنائیں نہ ہی انہیں شہزادوں کے محل کے خواب دکھائیں..!! - اپنی بیٹیوں کو بتائیں ساتھی بچھڑ بھی جایا کرتے ہیں تم نفس، مال اور اولاد کی کمی سے آزمائی جاسکتی ہو اس وقت تم نے کیا کرنا ہے؟ زندگی میں کبھی تنہا رہنا بھی پڑ سکتا ہے! کبھی لوگوں کے ہجوم میں تنہا ہونا بھی پڑ سکتا ہے! پھر تم نے کیا کرنا ہے؟ - اپنی بیٹیوں کو بتائیں جس طرح پنکھ اڑنے کے لیے ہوتے ہیں اسی طرح ہاتھ پیر چلنے ڈورنے بھاگنے کے لیے ہوتے ہیں نہ اڑے بغیر آسمان کی وسعت تک پہنچ سکتے ہیں اور نہ چلے بغیر زمین میں اللہ کا فضل تلاش کر سکتے ہیں باکردار بیٹیاں مضبوط مرد پرورش کرتی ہیں!!

precious pearl
precious pearl
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 08 July 2025 16:59:02 GMT
6081
159
0
46

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @precious____pearl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About