بڑی اوکھی راہ وچ رول دیتا ائ
نہ راہ مکدن نہ ساہ مکدن.🖤🥀
2025-07-08 18:59:12
13
꧁ Heeer ꧂, :
وہ دے رہا تھا محبت بچی کچھی 🫤
میں تو پیناڈول بھی ایکسڑا لیتی ہوں🌕
2025-07-08 19:15:03
6
mirza nabil :
:ہمارے حصے میں نہیں آئی آخری ملاقات ہماری۔ بات فون پر شروع ہو کر فون پر ہی ختم ہو گئی۔😔
2025-07-09 15:13:00
2
꧁༺MONI๛MALIK๛༻꧂ :
محبت کھا گئی جوان نسلوں کو
اب یہ لڑکے عیدوں پر خوش نہیں ہوتے
2025-07-08 18:26:55
10
🦋zoha🦋 :
عورت دھوکہ دیتی ہیں یہ بات غلط ہیں 🥀
اصل بات تو یہ ہے مرد سنبھال نہیں پاتا وفادار عورت 🖤
2025-07-08 19:33:35
10
Mahnoor khan🔥 :
اس محبت کی کتاب کے بس دو ہی سبق یاد ہوئے🤌🏻
کچھ تم جیسے آباد ہوئے کچھ ہم جیسے برباد ہوئے
🥀🙌🏻
2025-07-09 04:03:43
10
❤نواب زادہ ❤ :
HaYe..👀
2025-07-08 19:37:40
4
Amirah Baloch :
جھوٹی محبت کا انجام بس رسوائی ہوتا ہے🥀
2025-07-08 20:35:12
3
✨ملک زاہد اعوان ✨ :
lannat aisi mohabbat pe jis pe ,8 9 sal zaya kiye
2025-07-15 17:21:09
0
Inzamam Malik :
پتہ نہیں کس کس سے اسکے مراسم تھے شہر میں
وہ جتنا حسیں شخص تھا اتنا ہی خراب تھا 💔
2025-07-09 11:05:40
2
HijabRajpoot143 :
پکڑ کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں۔
2025-07-09 08:57:40
7
✨ιѕнωα_9334✨ :
وہ تو تم نے مجبور کر دیا جدا ہونے پر ورنہ.
ہمیں تو تمہارے جھوٹے پیار سے بھی محبت تھی.
2025-07-09 16:15:47
0
Binat e Hawa :
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے
بس اتنا دیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارا ہو جائے
اور ہم جس کو پاس بیٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا
تم جس کو ہاتھ لگا دو وہ تمہارا ہو جائے
اور تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے
ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارہ ہو جائے 🥺🥺😢
2025-07-08 18:16:04
5
💔😔ع M ر :
زندگی بہت ظالم ہے اے دوست
اس کی خاطر موت سے دشمنی نہ کرنا
2025-07-08 19:05:41
4
IK😍 :
hayeeeee chai😘😘
2025-07-09 10:42:29
3
Aafaque Khan108 :
*کبھی آئے گا وہ میری وفاؤں سے شرمندہ ہو کر___❤🩹*
* پھر ہم نہ ملیں گےاسے دوبارہ زندہ ہو کر__🥀*
2025-07-09 13:32:17
1
Haris Khan✅✅ :
محبت جھوٹی نہیں ہوتی لوگ جھوٹے ہوتے ہیں لوگوں کی باتیں جھوٹی ہوتی ہیں 😏
2025-07-10 06:39:51
0
fazi1008 :
یہ بحث چھوڑ کہ کتنی حسین ھے دنیا
مجھے بتا کہ تیرا دل کہیں لگا کہ نہیں۔۔
2025-07-09 18:45:11
0
Bilal Ansari :
میں عمر کہ پچاسویں حصہ میں بھی تمہاری جدائی پر
کسی نادان بچے کی طرح چھپ کر رویا کروں گی
2025-07-10 17:22:15
0
MiK90s :
😥جو لوگ جانتے ہیں بچھڑنے جانے کا غم,
وو ساتھ بیٹھے پرندے کو بھی نہیں اڑاتے☹️
2025-07-16 19:54:31
0
⏤͟͟͞✶❥͜͡𝄟⃟KamLa RaNjhA❥↲➛ :
ہم نے رکھی ہے صرف دل کی تسلی کے لیے 🍁
کیا کوئی جرم ہے ، تصویر تمہاری رکھنا ؟ 🖤
محسن نقوی
2025-07-11 06:24:17
0
shahzadayub20 :
*قاصد سن چھوڑ سارے گلے یہ بتا*
*اس نے پہلے کیا کہا پھر کیا کہا پھر کیا کہا*
*UDaAs .. S*
2025-07-09 15:04:39
1
꧁ Heeer ꧂, :
یہ سگریٹ کا وقت ہے محترم؛؛؛
محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے 🖤
2025-07-08 19:00:08
13
🦋zoha🦋 :
توں محبت میں بے وفا نہیں ظالم بھی نکلا 🥀
توں نے خود کو آزاد کرنے کے لئے مجھے برباد کرنا بہتر سمجھا 💔🥺
2025-07-08 19:30:14
5
𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙋𝙝𝘿 :
محبت بری ہے ۔ بری ہے محبت
کہے جا رہے ہیں ۔ کیـے جا رہے ہیں
2025-07-15 09:03:03
0
To see more videos from user @kamla_ranjha333, please go to the Tikwm
homepage.