یه پاکستان کی حالت ہے کچھ دنوں پہلے 18انسان بچانے کے لئے ایک ہیلی کاپٹر پرواز نہیں کررہا تھا۔ابھی مارنے کے لئے سیکنڈوں میں حاضر جناب
وجہ صرف اور صرف ڈالرز اور پختونوں کے خون 😢🤗
2025-07-09 14:01:29
157
محمد زیب :
یہ جہاز اس روز جب سوات میں 18 بندے شہید ہوئے اس ٹائم کدھر تی
2025-07-09 02:08:34
174
SHaHbazkhan🥷🇵🇰🥷🇮🇹 :
pAk for zandabad🫰🇵🇰❤️
2025-07-08 22:35:38
111
They Call Me Soldier 🇵🇰⚔️⚰️ :
باجوڑ میں ٹی ٹی پی اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے کئی دہشت گرد گروہ موجود ہیں۔ یہ لوگ ہماری ایجنسی، فوج اور عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اب یہ آپریشن اس بات کو یقینی بنائے گا کہ باجوڑ کو مکمل طور پر صاف اور محفوظ بنایا جائے، اور یہ سب ایک منظم حکمت عملی کے تحت ہوگا۔ ان شاء اللہ، پاک فوج فیصلہ کن کارروائی کرے گی اور انصاف کو یقینی بنائے گی۔ یہ ہے پاکستان کی فوج—ہر کسی کو قانون کی عزت اور اس کی پابندی کرنی چاہیے
2025-07-09 15:49:03
41
Abid Gujjar :
Pak foj zindabad
2025-07-09 04:32:57
17
shal :
عول مارانو مہ تختئ پہ راکٹ لانچر یئ اولے
2025-07-09 05:01:31
47
KHAAN :
رور ستاسو سہ کار دے چی فوج باندے خملے کویی۔ بیا چی درباندے آپریشن وکی نو بیا جاڑیئ۔ سہ ضرورت شتا دے فضول جگڑو تہ؟
2025-07-09 05:13:36
31
SAED WAK🦅🦋🇦🇫🏳️ :
پختانه وس حم ویده دی
2025-07-09 16:39:26
11
بہت اچھا :
ہمت نہیں ہارنا جرنیلوں کے خلاف آواز بلند کریں یہ جو دہشت گردی ہیں اس کے پیچھے وردی ہے قسم سے
2025-07-09 05:02:33
27
RANA.✊🇵🇰🇦🇿🇹🇷✊ :
I love you Pakistan army zindabad I love you Pakistan army zindabad I love you Pakistan army zindabad I love you Pakistan army zindabad ✊🇵🇰✊🇵🇰✊😊☝️🤲
2025-07-09 10:20:44
9
🖤Hamid Khan🖤 :
تاریخ میں یہ بھی لکھا جاۓ گا کہ پاکستانی فوج وہ واحد فوج ہے جس نے ہر بار اپنی عوام کو فتح کیا ہے اور جب بہادروں کا سامنا ہوا تو 93000ہزار پتلونیں چھوڑ کر بھاگ آۓ
2025-07-30 08:55:13
12
🇦🇬🍂انيس ،الرحمن🍂🇦🇬 :
ستاسو هغه چغي سه شوي چې به تاسو وي زموږ پاکستان زنده باد وس وايي چې زنده باد
2025-07-09 12:55:28
10
Arif Rifi :
bajawar ke laka naraan nishta
2025-07-09 18:47:26
4
alam :
Pakistan army zanbdad
2025-07-09 06:20:36
19
𝑵𝒂𝒗𝒆𝒆𝒅 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒐𝒐𝒕 :
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
2025-07-09 11:13:01
23
Ameer Ch7408 :
روزانہ دہشت گرد عام شہریوں کو بسوں سے اتار کر ماررہے ہیں اللہ کے واسطے مقامی لوگ دہشت گردوں کی سہلوت کاری سے باز ائے جب تک مقامی لوگ سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون نہیں کرے گے اس وقت کویی اپریشن کامیاب نہیں ہوگا الٹا نقصان عام محب وطن عوام اور سیکورٹی فورسز کا ہوگا ۔دہشت گردوں کو اب انڈیا اور اسرایل کی طرف سے مزید فنڈز اور جدید اسلخہ مل رہا ہے ۔دونوں اسلام دشمن ممالک فیس ٹو فیس تو پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتے اسلیے ان دہشت گردوں کو ابھی فل سپورٹ مل رہی ہے ان دہشت گردوں کا نہ کویی ایمان ہے اور نہ دین یہ فساد فی الارض ہے یہ واجب القتل ہیں