سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵)
میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ میں 78 سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، جس میں میری کامیابی یہی ہے کہ عوام تمام تر ظلم کے باوجود میرے ساتھ کھڑی ہے۔ 8 فروری کو عوام نے بغیر نشان کے جس طرح تحریک انصاف پر اعتماد کر کے آپ لوگوں کو ووٹ دئیے اس کے بعد سب کا فرض بنتا ہے کہ عوام کی آواز بنیں۔ اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
فارم 47 کی حکومت نے چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے مفلوج کر دیا ہے۔ چھبیسویں ترمیم والی عدالتوں سے ٹاوٹ ججوں کے ذریعے جیسے سیاہ فیصلے آ رہے ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں۔ ہمیں عدلیہ کو آزاد کروانے کے لیے اپنی بھر پور جدوجہد کرنی ہو گی کیونکہ عدلیہ کی آزادی کے بغیر کسی ملک و قوم کی بقاء ممکن ہی نہیں ہے
2025-07-24 12:41:18
1
Ch Asghar Koli :
Hahahahha
2025-07-09 06:50:08
3
Ubiad.Rind :
free Imran Khan 🥺🥺🥺
2025-07-11 04:03:20
2
officalisbchanu1 :
so sweet 😂😂
2025-07-09 18:34:07
1
MUNAWARR Y K :
😂😂😂😂😂🤪🤪🤪😅
2025-07-09 18:39:11
1
🇵🇰 Pakistan zindabad 🇵🇰 :
😄😄😄😄
2025-07-09 18:13:05
1
ilove my.m0m :
🤣
2025-07-09 12:42:01
1
hajimuhammad170 :
🤪🤪🤪
2025-07-09 11:59:36
1
abuhamza2499 :
😂😂😂😂
2025-07-09 11:50:55
1
Malik Faraz :
😂😂😂
2025-07-30 04:00:46
0
Jutt@804🇵🇰🇵🇰 :
😂😂
2025-07-29 16:49:16
0
Qurban Bachani 92 :
😂😂😂
2025-07-29 11:22:15
0
Rahman khan :
😂😂😂
2025-07-29 08:27:30
0
waseem :
🥰🥰🥰
2025-07-29 02:15:59
0
Tahir Khan ♡❤️ :
🌹🌹🌹
2025-07-28 19:16:08
0
Fakhar Abbas Baloch :
❤️❤️❤️
2025-07-28 15:54:16
0
Nazim Hussin :
🤪🤪🤪🤪🤪🤪
2025-07-28 15:11:40
0
Aziz Ali :
😂😂😂
2025-07-28 15:04:36
0
Ayesha shehzaadi 🥰 :
😂😂😂
2025-07-28 14:52:47
0
M Imran Khan :
👍👍👍
2025-07-27 19:17:01
0
BASIT KHAN TANOLI :
🤣🤣🤣
2025-07-26 12:28:33
0
{⚜️*√DÈÇËÑT RÃJPõÕT @§}™✨😎👀 :
😂😂😂
2025-07-26 08:14:50
0
king_804 :
😂😂😂😂😂😂😂
2025-07-25 16:11:05
0
M jaleel :
😂😂😂
2025-07-25 09:53:08
0
꧁𝐒𝐡𝐚𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐚𝐝♾️꧂ :
❤️❤️❤️
2025-07-25 01:54:48
0
To see more videos from user @painterjee17, please go to the Tikwm
homepage.