@farazsahito4130: سنو........!! تم میری دنیا ہو لیکن میں تمہاری دنیا میں ستاروں کی طرح بہت ہی مدهم......!! ستارے تو سکون بخشنے والے ہوتے ہیں جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے ہیں.....!! آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ نہ تو آپ کی توجہ چاہتے ہیں.....!! نا کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں وہ تو بس آپ کی راہ روشن کرتے ہیں.....!! جاناں...... تم سے میرا تعلق ایسا ہی ہے ہاں یہی انداز ہے میری محبت کا...!! مجھے تم سے بے شمار، بے پناہ، بے لوث فقط محبتـــــــــ ہے💕 💋 __°🥢🩷°🦋