"السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
میری عمر 31 سال ہے، اور ایک بیٹا ہے جو دو سال کا ہے۔ الحمدللہ پہلی شادی قائم ہے اور زندگی خوشگوار ہے۔
سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کی نیت اور ذاتی رغبت کے تحت دوسری شادی کا ارادہ ہے۔ مقصد صرف نکاح ہے، نیت صاف اور شرعی دائرے میں ہے۔
خواہش ہے کہ کوئی باحیا، مخلص، دین دار اور وفا نبھانے والی خاتون — چاہے بیوہ ہوں یا غیر شادی شدہ — شریکِ حیات بنیں۔
اگر کسی بہن کی نظر میں کوئی مناسب رشتہ ہو، یا کوئی سنجیدہ اور بااخلاق خاتون خود اس پیغام کو پڑھ رہی ہوں، تو برائے کرم رابطہ یا راہنمائی فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ سب کے حق میں بہتر فیصلہ فرمائے۔ آمین..
2025-07-23 09:38:15
7
Malik Sufyan Ahsan :
🤲🤲*اے اللّٰه مجھے مانگنے کا طریقہ تو نہیں پر یہ ضرور جانتا ہوں کہ تو رحمٰن ہے*