iLove you 804❤️❤️❤️🥰🥰🥰💛💛💛💛💛💛❤️❤️❤️💛💛💛❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💛💛💛
2025-07-10 22:55:23
3
Malik Rahman pti804 :
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️inshallah ✌️✌️✌️✌️✌️✌️
2025-07-11 23:07:29
1
SYED DANIAL SHAH BUKHARI :
@💪 804 💪:یا اللہ! کوئی ایسا کرم فرما، کوئی ایسا معجزہ دکھا کہ عمران خان جلد از جلد جیل سے رہا ہو جائے۔
یا رب! تو انصاف کرنے والا ہے، تو حق کا ساتھی ہے۔
یا اللہ! عمران خان حق پر ہے، اس کے ساتھ انصاف فرما۔
اسے رہائی عطا فرما، اسے اس وطن کا حقیقی لیڈر بنا دے۔
یا اللہ! جو اس ملک سے غداری کر رہے ہیں، انہیں بے نقاب فرما، اور انہیں عبرت کا نشان بنا دے۔
یا رب! پاکستان کو غداروں سے پاک کر دے، اور اسے امن، انصاف اور سچائی کا گہوارہ بنا دے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین!
عمران خان " اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا،لنگر خانے بھی چلا رہا تھا، احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول 150 روپے پر سبسڈی بھی دی ہوئی تھی
بجلی کا یونٹ بھی 14 روپے تھا اور اب 70 روپے یونٹ.
گیس کی قیمت بھی کم تھی
ڈیم بھی بنوا رہا تھا، قرضہ بھی اتار رہا تھا، ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا
لوڈشیڈنگ بھی نہیں تھی جب سے حکومت میں آیا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت مقدم رکھی ہوئی تھی۔
مدثر خان پی ٹی آئی پشاور انصاف یوتھ ونگ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری
2025-07-11 10:24:36
13
To see more videos from user @farhan.khanpti, please go to the Tikwm
homepage.