❤️انسان بول رہا ہے مگر سنا نہیں جا رہا، چل رہا ہے مگر کہیں پہنچ نہیں رہا۔ ہم نے خود کو دوسروں سے جوڑنے کے لیے ہزاروں راستے بنا لیے، مگر دلوں تک پہنچنے کا فن کھو دیا۔
دکھ اب لفظوں میں نہیں، آنکھوں کی نمی میں ہوتا ہے، اور تنہائی بھیڑ میں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ ہم روز جیتے ہیں، تھوڑا تھوڑا مر کر💓..❤️