@maryam.writes20: افسوس نہیں ہوتا کسی کے بدلنے پر، کیونکہ سیکھ لیا ہے کہ لوگ ویسا ہی سلوک کرتے ہیں جیسا اُنہیں وقتی فائدہ ہو۔ ہم نے خلوص دیا، پیار دیا، ساتھ دیا، مگر بدلے میں شک، دوری اور رویے ملے۔ اب دل نہیں دکھتا، کیونکہ امیدیں ختم ہو چکی ہیں۔ جب انسان صلہ نہ دیں، تو ان کے رویوں پر آنسو بہانا نادانی ہے۔ ہم نے خود سے وعدہ کیا ہے کہ کسی سے کچھ بھی نہ مانگیں — نہ وقت، نہ وفا، نہ اعتبار — تاکہ دل سلامت رہے۔" . . . . . . #growmyaccount #maryam_writes #growmyaccount #foryoupagee #unfreezemyacount
افسوس نہیں ہوتا کسی کے بدلنے پر کیونکہ سیکھ لیا ہے کہ لوگ ویسا ہی سلوک کرتے ہیں جیسا اُنہیں وقتی فائدہ ہو۔ ہم نے خلوص دیا پیار دیا، ساتھ دیا مگر بدلے میں شک دوری اور رویے ملے۔ اب دل نہیں دکھتا کیونکہ امیدیں ختم ہو چکی ہیں۔ جب انسان صلہ نہ دیں، تو ان کے رویوں پر آنسو بہانا نادانی ہے۔ ہم نے خود سے وعدہ کیا ہے کہ کسی سے کچھ بھی نہ مانگیں . نہ وقت نہ وفا نہ اعتبار - تاکہ دل سلامت رہے۔
2025-07-12 04:46:11
1
therealbeauty :
♥️
2025-07-09 16:01:58
9
Saimjaniya641 :
❣️❣️❣️
2025-07-09 12:52:40
8
رائے مظہر MH :
🥰🥰🥰
2025-07-09 10:24:51
7
🍁🦋 :
❤❤❤
2025-07-15 07:57:30
1
it's-👑 :
💯
2025-07-14 09:28:10
1
🥂♡´Evil Queen`♡🥂 :
🥺🥺🥺
2025-07-13 08:36:58
1
To see more videos from user @maryam.writes20, please go to the Tikwm
homepage.