اللّہ پاک اس کو تباہ برباد کریں 🤲 جو غریب دوکانداروں کا روٹی چین راہے ہے 🙏🥲🥲😭😭😭
2025-07-10 01:05:32
177
𝐻𝑎𝑠𝑛𝑎𝑖𝑛 ᴍ𝒶𝓴ʰᗪ𝗼🇲 🥰 :
سر ہم نے ہزار بار دیکھا کہ ڈیزل پٹرول گاڑیاں بھی جل رہی ہوتی ہیں پھر اب ڈیزل پٹرول پمپ کیوں نہیں سیل کرتے ڈیزل گاڑیوں کو کیوں نہیں بند کرتے ڈیزل کی شاپ کیوں نہیں بند کرتے
2025-07-09 17:08:11
53
Mohsin Mehmood :
sub ko hisab dyna ho ga jo jo kar rha ha
2025-07-27 07:54:04
1
MIAN AJMAL :
یہ خود جو ہے غیر قانونی طریقے سے کاروائی کر رہے ہیں سلنڈر کوئی نہیں اٹھا سکتا سلنڈر اوگرا کا پروف اور ہمیں قانونی حیثیت ہم بیچ سکتے ہیں سلنڈر سیل بند سلنڈر اٹھانا ایک جرم ہے یہ جو کر رہے ہیں
2025-07-11 05:27:12
20
ماچھیوال :
لعنت ایسے نظام پر
2025-07-26 01:42:17
3
user369695 :
پیارے بھائی ان کا بار وہاں چلتا ہے جہاں یہ کمزور لوگ ہوتے ہیں یہ وہاں ہاتھ ڈالیں نا جہاں پمپ جل جاتے ہیں ڈیزل پٹرول پمپ جل جاتے ہیں پٹرول گاڑیاں چل جاتی ہیں وہاں یہ ہاتھ نہیں ڈال سکتے ان کو پتہ ہے ہم ڈالیں گے ہمیں ڈنڈے لگیں گے یہ ہاتھ وہاں ڈالتے ہیں جہاں غریب لوگ ہو جہاں سر نہ اٹھائیں لوگ مجبور ہو وہاں وار یہ لوگ کرتے ہیں اپنے برابر لوگوں سے نا ہاتھ ملائیں اور ہاتھ اٹھائیں تو پتہ چلے گا ان کو کیسے کسی پہ ہاتھ اٹھانا اٹھاتے ہیں
2025-07-10 09:37:37
8
Abdulshakoor Dar :
@Abdulshakoor Dar:@Abdulshakoor Dar جو یہ ذمہ دران تجاوزات کو ہٹا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ جی ٹی روڈ لیپاری ہوٹل سے لے کر پی ٹی سی ایل ایکسچینج تک جی ٹی روڈ گوجرانوالہ کو خالی کروایا جائے تاکہ عوام کو کھلا راستہ ملے جس طرح اپ دوسرے روڈوں پر اپریشن کر رہے ہیں . . . *اگر میری بات سے لوگ متفق ہیں تو ضرور بتائیں*
2025-07-25 09:06:01
0
Saif Ullah :
Afsos
2025-07-10 08:41:54
2
Malik jani :
very good ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
2025-07-27 07:33:15
0
Farhan Aslam :
گورنمنٹ زندہ باد بہت اچھا ہو رہا ہے
2025-07-26 08:17:55
0
attitude <🤨>girl❤️🔥💫😇 :
good
2025-07-12 10:03:10
0
Amjad G42 :
very very nice g
2025-07-25 04:18:57
0
محمد زبیر جوڑہ :
بلدیہ اہلکار اے سی ڈی سی غریبوں کے روزگار پر ڈاکہ ڈال رہی ہے
2025-07-10 06:31:13
14
Zahid Baloch :
غریب پر ظلم کر کے ان کو کیا مل رہا ہے💔💔💔💔💔💔
2025-07-26 02:18:32
1
rashid09060 :
غریبوں سے ظلم۔اللہ پوچھے گا انسے
2025-07-10 02:43:35
11
awais :
اصل وجہ عوام میں اتفاق نہیں ہے ساری عوام باہر نکلے نا پھر کبھی بھی نہیں پولیس والے دکان سیل کرتے یا پھر ہر گھر والے کو ایک سلنڈر اپنے پاس سے لے کے دے نا 12 کے جی والا اب غریب بندہ کدھر سے لے
2025-07-10 07:28:11
1
user85721719027 :
ہمارے وہاں کھارا کے اندر بھی ایسا اپریشن ہونا چاہیے ضلع قصور
2025-07-10 01:56:30
6
muzanfarmehmood61 :
nice 👍
2025-07-10 06:04:39
1
𝐔Ӎ𝒂𝙞𝘳🚩 :
Ye q seal kia?
2025-07-26 09:06:23
0
hamid hassan 10 :
good👍
2025-07-09 17:48:09
3
ihmad.ali jan :
Hello sir
2025-07-11 02:40:20
1
𝐻𝑎𝑠𝑛𝑎𝑖𝑛 ᴍ𝒶𝓴ʰᗪ𝗼🇲 🥰 :
السلام علیکم پورے پاکستان میں چرس شراب اور چیزیں ہیں یہ سپلائی ہو رہے ہیں ان پہ تو کوئی پابندی نہیں لگاتے اپ یہ گیس اتنے بڑا خطرناک چیز ہے جو یہ کر رہے ہیں پورے ملک مسئلہ سپلائی ہو رہا ہے وہاں کیوں نہیں جاتے اپ لوگ
2025-07-09 17:07:13
15
Mustansar abbas :
TikTokar
2025-07-13 17:24:21
2
Abbas Bhatti :
Greet❤
2025-07-09 13:31:26
3
m rizwan :
Amin
2025-07-17 08:47:42
1
To see more videos from user @alihaider19907.gmail.com, please go to the Tikwm
homepage.