@its.hamza79: :محبت کے لیے ایسے لوگ ڈھونڈیں ، جن کے ماضی نے انہیں توڑ دیا ہو ، جن کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں ، جو جینا بھول چکے ہوں ، دراصل وہی لوگ زندگی کی حقیقت کو سمجھتے ہیں ، وہ جانتے ہیں درد کیا ہوتا ہے ، وہ کسی کے جذبات کے ساتھ نہیں کھیلتے ــــ #foryou #viral #guys #sport #viewproblem #pleasedontunderreviewmyvedios🔥 #fulltrending