@nooraleezay: تمہارے بعد محبت کا جو ہُوا سو ہُوا تمہارے بعد اداسی کا میں سہارا ہُوئی 🥺🙏🥀💔🍂❤️🩹 #statusvedio #lyricsvideo #fypviraltiktok #foryou #monitization #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo
اب اسکے خال سے چلتے ھیں گیسوؤں کی طرف
سمٹ کے دیکھ لیا ھے ، بکھر کے دیکھتے ھیں !!
انور مسعود
2025-07-10 20:31:36
7
💔Ali💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین🤲 🌹
2025-07-28 14:56:12
1
mirha official786😘❤️😘 :
Nice song ❤️❤️❤️😢
2025-07-19 13:57:34
1
§arah ❤️ :
yaad😭
2025-07-31 22:22:33
1
MandiBahauddinRentaCar1 :
بنا دھاگے کے سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی
سیتی کچھ بھی نہیں ہے بس چبھتی جاتی ہے۔