move malangi is Mai mery Abu b hai jaha py bachy khel rahy Hain in bachu mai ak mery Abu b thy apny dusto k sath mery Abu k gaon bani ye move pend majah 🥰
2025-07-10 18:04:28
5
ڈرائیور اتحاد گروپ :
یہ فلم میں نے 1970میں دیکھی تھی رانی پور کے ایک سینما میں کافی دوست مل کر گئے تھے اور مجھے یاد جب فلم ختم ہوئی ہم گھر کی طرف روانہ ہوۓ تو بہت بارش تھی بھیگ کر گھر گئے 😭😭😭اب نہ وہ سینما اور نہ وہ دوست اور ہمارا بھی کوئی پتہ نہیں
2025-07-10 18:23:54
6
shaikh Ashraf :
فلم ملنگی اکمل مظہر شاہ یوسف کان ساون اغا تالش
2025-07-09 20:54:48
10
M@H@R..$@B :
کمال فلم کمال سٹوری ملنگی
2025-07-10 07:38:29
3
✌️𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐓𝐚𝐑𝐚𝐑🇩🇪 :
انج ہی گل اے واہ کمال 😭
2025-07-12 10:49:50
2
Rai AD💖 :
بہت غیرت مند سٹؤری تھی اور ایک بہت بڑا میسج تھا بہت خوب صورت اور جوان ھیرو اکمل یوسف خان میں کیا کیا بیاں کروں فلم کا نام ملنگی 💖💕❤️👍
2025-07-11 07:24:10
5
hamzawalder :
malangi ❣️❣️
2025-07-12 17:02:16
3
چیف اف جھبیل برینڈ :
لالا اپ کدھر سے ہو
2025-07-11 05:15:01
1
Javed chudary :
زبردست جی 💕
2025-07-11 21:03:44
2
مستی :
ملنگی فلم اکمل اور یوسف خان
2025-07-09 19:38:35
4
Imran687526 :
yeh malangi movie hai ❤❤❤❤
2025-07-12 13:54:36
6
kashif Hussainn :
اکمل مرحوم کی فلم ملنگی یہ فلم سن 1965 کو سینما گھروں کی زینت بنی اس فلم میں یوسف خان اور فردوس بیگم بھی تھے فلم کا ایک اور مشہور سونگ جو آج تک سنا جاتا
ماہی وے سنوں بھل نا جاویں ،