@expressnews_pk: وفات سے پہلے ایک یادگار انٹرویو میں اداکارہ حمیرا نے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو کیا پیغام دیا تھا؟ خود سن لیں #ExpressNews #HumairaAli #Actress #Interview #HumairaAsghar #Showbiz #Entertainment #Modeling #Model #ExpressEntertainment #LatestUpdates #Pakistan
اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کی زندگی کا اختتام بہت دکھ بھرا بہت بیانک ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی جوانی، خوبصورتی اور شہرت کے چرچے ہر طرف ہوتے ہیں۔ ہر محفل میں ان کا ذکر ہوتا ہے، اور لوگ ان سے متاثر ہوتے ہیں۔ لیکن جب ان کی زندگی کے آخری لمحات آتے ہیں، تو اکثر تنہائی، بیماری اور کرب ان کا مقدر بن جاتے ہیں۔
یہ حقیقت ہمارے لیے ایک سبق ہے کہ شہرت، حسن اور دولت سب عارضی چیزیں ہیں۔ اصل دولت تقویٰ، نیکی اور اللہ کی رضا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے دلوں میں عاجزی پیدا کریں، اور زندگی کے اس سفر میں خدا کو یاد رکھیں۔
جو فنکار آج زندہ ہیں، ان کے لیے بھی یہی پیغام ہے کہ وقت رہتے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں، توبہ کریں اور اس دنیا کی چکاچوند سے دل نہ لگائیں۔ کیونکہ اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔
2025-07-10 00:48:59
187
RAJPUT⚔️Efzal.mandiwla🇫🇷🇵🇰 :
اللہ پاک اس عورت کو جنت عطا فرمائے آمین
2025-07-09 20:22:04
48
Abdullah :
Allah pak juntulfirdose me jaga dey Ameen sum Ameen 💖
2025-07-11 23:23:38
0
Muhammad Imran :
اللہ تعالی غفور و رحیم ہے کیا پتہ اللہ تعالی اس کی بخشش کر دے انشاءاللہ دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کی بخشش کر دے اللہ تعالی یہ ان کے خاندان کو معاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2025-07-09 19:45:14
85
⭐💕 منچن آباد 💕⭐ :
اداکارہ کے فون ریکارڈ میں موجود نمبروں پر پولیس نے کال کی ۔۔جب اہلکار نے اس کے بھائی کو کال کی اور بتایا کہ اس کی بہن کی لاش ہے وہ لے جائیں تو دوسری طرف سے جواب آیا کہ آپ اس کےوالد سے بات کریں ۔۔ پولیس اہلکار نے والد کو فون کیا ۔۔باپ نےغصے میں کہا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔۔ہم بہت پہلے اس سے تعلق ختم کر چکے اس کی میت کے ساتھ جو کرنا ہے کریں ۔۔ہم نہیں لیں گے اور فون بند کردیا ۔پولیس نے کہا کہ ایک بار کوشش کریں گے ورنہ ۔اداکارہ کو لاوارث قرار دے کر دفنا دیں گے
میری بہنوں، جو آزادی کے نام پر خودمختاری کی خواہاں ہوتی ہیں، اُن کے لیے ایک لمحۂ فکریہ ہے۔ ایک خاتون جو کئی سال اپنے خاندان سے الگ رہ کر زندگی گزار رہی تھیں، ان کی تنہائی کا یہ عالم تھا کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی کئی دنوں تک کسی کو خبر نہ ہو سکی۔ یہ واقعہ ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ زندگی میں صرف آزادی نہیں، تعلق، ذمہ داری اور خاندان کا سہارا بھی ضروری ہے۔
اسلام ہمیں توازن، محبت اور باعزت زندگی گزارنے کا پیغام دیتا ہے۔ اپنی زندگی کے فیصلے کرتے وقت دین کی رہنمائی ضرور لیں، تاکہ ہماری زندگی باوقار، محفوظ اور بامقصد ہو
منقول
اسلام کی قدر کریں
2025-07-10 02:49:35
60
abdul rafay :
kia aaj ap ny darod e ibraheemi parha ha agr nhi to abhi parh k done kr den plz
2025-07-10 04:38:55
38
Nooratifali :
Inka koi drama plz koi batay
2025-07-09 23:14:21
11
🐾Ꭿ𝒍𝒊 Ꮢ𝒂𝒛𝒂🐾 :
اللہ تعالیٰ اسکے تمام گناہ بخش دو پلیز 😭😭😭
2025-07-09 20:52:10
271
Zahoor Khan Dewan :
اللہ پاک آپنی جینت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ
2025-07-11 07:21:01
0
alisultan4455🇮🇹🇮🇹 :
Ameen
2025-07-10 07:41:19
1
علی صدیق :
The tragic loss of Humaira Asghar is a heartbreaking reminder that life is precious. Always remember, your freedom and dreams matter — but never let go of the love and support of your parents and siblings. They may not always say it, but they care deeply. Don’t break their hearts — they are your strongest protectors in this world. 💔🇵🇰
2025-07-10 10:51:52
1
lyka Russian🇷🇺 :
I'm from Russia I can't understand anyone tell me plz
2025-07-10 12:05:23
0
Aneela :
Allah pak magfirat kary es ki.
2025-07-09 22:02:58
10
𝙎𝙝𝙚𝙗𝙮 🕊️ :
🥺❤️اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کی زندگی کا اختتام بہت دکھ بھرا بہت بیانک ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی جوانی، خوبصورتی اور شہرت کے چرچے ہر طرف ہوتے ہیں۔ ہر محفل میں ان کا ذکر ہوتا ہے، اور لوگ ان سے متاثر ہوتے ہیں۔ لیکن جب ان کی زندگی کے آخری لمحات آتے ہیں، تو اکثر تنہائی، بیماری اور کرب ان کا مقدر بن جاتے ہیں۔
یہ حقیقت ہمارے لیے ایک سبق ہے کہ شہرت، حسن اور دولت سب عارضی چیزیں ہیں۔ اصل دولت تقویٰ، نیکی اور اللہ کی رضا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے دلوں میں عاجزی پیدا کریں، اور زندگی کے اس سفر میں خدا کو یاد رکھیں۔
جو فنکار آج زندہ ہیں، ان کے لیے بھی یہی پیغام ہے کہ وقت رہتے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں، توبہ کریں اور اس دنیا کی چکاچوند سے دل نہ لگائیں۔ کیونکہ اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔
2025-07-10 01:50:54
14
Umair Khan 44 :
Allah Pak magfirat farmaye ameen
2025-07-09 17:40:27
183
Nasirkiyani :
اللہ پاک انکی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین انا للہ وانا الیہ راجعون
2025-07-09 22:42:52
17
SJ Kashmiri :
اللہ جنت عطا کرے امین
2025-07-09 21:55:56
4
شہر یار خان نیازی💓 :
kamaal ki bat kar gaei ALLAH PAK BAKHSHASH ATTA FARMAYE
2025-07-09 17:53:42
119
kashmir :
ھمارا یہ طریقہ بلکل نھی۔ کہ جو دنیا سے ھی چلا جاھے پھر اس کے برے میں غلط الفاظ کہیں بس اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
2025-07-10 02:07:01
92
s237104 :
Ameen
2025-07-09 22:12:35
3
Waqar Khan Yousafzai :
Khud ma bap se talluq khatm kar k mohtarma spech derhi ha
2025-07-09 23:50:12
11
yarmuhammad69791 :
اس نے اپنے بہن بھائیوں سے 2018 سے رابطہ چھوڑا ہوا تھا اور ماں باپ اس سے ناراض تھا
2025-07-09 19:27:44
27
Arif Hameed :
6 months se Dead body pari Rahi social media channels tv show 💔
2025-07-09 19:30:20
14
l!fe 🤗 of K@rach! :
kia howa h unko
2025-07-10 05:25:17
0
Shiza Haider :
dunea siwa dhoky k kch nhi
2025-07-10 04:29:39
11
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.