بعض دفعہ ہم لوگوں کی سمت حد سے زیادہ چل پڑتے ہیں ۔ پھر کیا ہوتا ہے ؟
پھر ان راستوں سے واپسی پر انسان کے پاؤں تو سلامت رہتے ہیں دل ٹکڑوں میں بٹ چکا ہوتا ہے ۔🥺
2025-07-10 18:09:45
2
zujaj haidary :
اف یہ گہرائی لفظوں میں لاتی کہاں سے ہیں صپ
2025-07-10 01:57:02
13
Shahid Yousafzai 🖤 :
location please...?
2025-07-10 20:51:15
1
rana jalal jani :
"ہم اکیلے ہو جانے کے خوف سے بے قدروں سے بندھے رہتے ہیں"🙁💔☕
2025-07-10 06:31:56
12
Dimple Queen :
بچھڑتا کوئی اور ہے اور روح خود سے خفا ہو جاتی ہے ۔۔۔🥀✨
2025-07-10 17:35:33
2
👀sweety _14👀 :
👑★࿐:*ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں، تو کیا ہوا*
*زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر*🥺
2025-07-09 18:15:06
7
@ liaqatrajpoot525 :
Masha Allah g nic
2025-07-10 03:28:23
5
Muhammad Yaseen Shaikh :
زندگی بہت خوبصورت ہے اکیلے جی کر تو دیکھو
یہ دوستیاں۔۔۔ یہ محبّتیں۔۔۔ یہ میٹھی باتیں۔۔۔ سب دھوکہ ہے۔۔۔!!!
2025-07-09 20:12:08
7
احمد :
Location plz
2025-07-10 20:59:31
1
صدام🍂 :
کسی ایک شخص سے بچھڑتے ہی اپ کا ایک حصہ خاموشی سے مر جاتا ہے
2025-07-10 13:41:10
6
Nuzhat kazi :
Hamari rooh hamara dil mar jata hai 💔
2025-07-10 07:05:46
4
Mohammad wajid 🇸🇦 :
is sentence pr Thora Roshni dalo gy ap
2025-07-09 18:33:06
4
MAHI🫥 :
Gulabi🌻
2025-07-09 18:17:27
3
N🖤ABBASI🇵🇰 :
💚ufffffff. ❤️very very beautiful lllllllllllllllllllllllll place 💚