رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے ...❤🩹🥺
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے💔🥹
> _❤🩹 ♡⃝🖤🥂✍🏻_
2025-07-12 11:09:51
38
huran :
koi mojy bi like kardo
2025-07-30 01:09:09
0
FAIZA x PLAYZ :
mujy pink colour ki topi Chaheya
2025-07-29 18:34:35
1
sweet girl 👧 🥰 :
ہم نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے
کوئی پاگل بھی بناۓ تو بن جاتے ہیں🥀💛🙃۔
2025-07-25 16:56:24
7
بنت حوا🖤✨ :
❌☠️::🥺 جب یہ لائن سیدھی ہو جاتی ہے"*❤🩹ــــــــــــــــــــــــــــــــــــﮩـــــ٨ـــﮩ٨ـﮩـــــ٨ــــــﮩ٨ـﮩـــــﮩــ
*_"اچانک ہر کوئی آپ سے پیار کرنے لگتا ہے"💯😶💔*
2025-07-12 18:25:31
24
M❤️S❤️H❤️M :
جب قیامت کے دن مجھ سے سوال کیا جائے گا کے کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو گوا رہنا کمنٹ پڑھنے والو میں اپ کو نماز پڑھنے روزہ رکھنے نیک اعمال کرنے برے کاموں سے بچنے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے کی دعوت دیتی ہوں
2025-07-29 02:49:21
4
precious soul💝 :
*علامہ اقبالؒ* ✍️🌿
*کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں...*
*حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں...* 🕊️📌