@amanullahqaimkhani: Humaira Asghar CCTV Footages #humairaasghar #cctv #latest #viral

AmanUllah QaimKhani
AmanUllah QaimKhani
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 July 2025 16:25:37 GMT
418126
6003
99
87

Music

Download

Comments

emmaclickx
emma :
1 بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر حمیرہ اصغر کی روح کو ایصال ثواب کر دیں جزاک اللّٰہ 🙏
2025-07-11 07:20:06
24
sapnakhan732
$apna :
کسی شخص کی موت کے بعد اس کا جسم گلنے لگتا ہے جسے ہم سائنس کی زبان میں Decomposition کہتے ہیں۔ یہ عمل بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے جو جسم میں قدرتی طور پر موجود ہوتے ہیں۔ بیکٹیریا جسم کے ٹشوز کو توڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ عمل گیسوں کو خارج کرتا ہے، جیسے امونیا، ہائیڈروجن سلفائیڈ، میتھین جیسے مختلف گیسوں کی وجہ سے مردے سے بدبو آنے لگتی ہے سائنس کہتی ہے کہ ایک انسان کی موت کے کچھ سیکنڈ بعد ہی اس کا جسم ٹھنڈا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور تب تک ہوتا ہے جب تک وہ اس کمرہ کے درجہ حرارت کے برابر نا پہنچ جائے جہاں اسکی لاش پڑی ہوئی ہوتی ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ اس انسان کا دماغ سست رفتار سے کام کرنا شروع کر دیتا ہے اور آخر کار مکمل طور پر کام کرنا بند کر دیتا ہے دماغ دس منٹ تک زندہ رہتا ہے کیونکہ یہ مختلف وسیلز سے آکسیجن اور خون اپنے طرف زبردستی کھینچ رہا ہوتا ہے دماغ خود کو اور جسم کو زندہ رہنے کی مکمل کوشش کرتا ہے لیکن آخر میں ناکام ہو جاتا ہے دماغ بھی مرنا نہیں چاہتا ہے میڈیکل سائنس کے مطابق انسانی موت کے صرف ایک منٹ بعد ہی اس انسان کا جسم سڑنا اور مرجھانا شروع کر دیتا ہے اور اس جسم کے اندر موجود سلیز مرنا شروع ہو جاتے ہیں اور موت کے ایک گھنٹہ بعد انسانی جسم کے اندر موجود فاضل مادے جیسے پیشاب وغیرہ خارج ہو جاتا ہے اور اسکے بعد زمین کی گریویٹی کی وجہ سے جسم کے اندر موجود خون جسم کے نچلے حصوں میں چلا جاتا ہے جس سے انسانی جسم کا رنگ تبدیل ہونا شروع ہو جاتا ہے آپ نے اس چیز کو دیکھا ہوگا اور اس کے بعد جسم پر سفید داغوں کے نشان پڑھ جاتے ہیں۔ موت کے ایک دن بعد ہمارے جسم کے اندر موجود مثل ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں اور جسم کے اندر سے بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے کیونکہ جسم مختلف کیمکیلز خارج کرتے ہیں۔ موت کے ایک ہفتہ بعد اگر انسانی جسم کو مٹی کے اندر دفنایا جائے تو مٹی کے کیڑے جیسے میگٹس وغیرہ اس جسم کو کھانا شروع ہو جاتے ہیں اور وہ ہمارے جسم کے 60 فیصد حصے کو صرف ایک ہفتہ میں ہی کھا جاتے ہیں جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا ایک ہفتے میں اور موت کے ایک ماہ بعد ہمارے بال، ناخن، اور دانت گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور ہمارے جسم کے تمام اندرونی اعضا گل، سڑ کر پانی کی طرح لیکوڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں جس سے ہمارا جسم پھول جاتا ہے اور آخر کار پھٹ جاتا ہے۔ اسکے بعد صرف خالی ڈھانچہ ہی باقی بچتا ہے ہم کس قدر کمزور ہے لیکن اس کے باوجود بھی بعض لوگ اوقات سے باہر رہتے ہیں ہم سب کی یہی اوقات ہے کراچی اداکارہ سے ایک ماہ پہلے لوگ آٹوگراف لیتے تھے لیکن آج وہی لوگ اس کے قریب جانے سے گھبرا رہے تھے یہی زندگی ہے
2025-07-11 07:30:13
29
duashah688
✨𝓢𝓲𝓵𝓮𝓷𝓽👑𝓣𝓮𝓪𝓻𝓢✨ :
@Barkat Ullah:@Barkat Ullah:@Barkat Ullah8149:🤔یہ ایک کریہ کے فلیٹ میں رہتی تھی مالک نے چھے مہینے تک یہ بھی نہیں دیکھا کرایہ دار اخر کہاں گئی جو بل بھی نہیں دے رہی ہے اور کرایہ بھی نہیں دے رہی ۔ مالک مکان ہی اس کا قاتل ہے جو اتنے عرصے سے خاموش رہا اور ابھی جاکر کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ اداکارہ کرایہ نہیں دے رہی ہے ۔ مکان مالک کو حراست میں لے کر تفتیش کرنا چاہیے ۔ چھے مہینے سے کرایہ دار نظر بھی نہیں آتی ہے جو کرایہ بھی نہ دے اور دروازے بھی لاک اور اہم بات چھے ماہ سے فون نمبر بھی بند ۔ مکان مالک خاموش ۔۔۔۔ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔ کراچی ایسی جگہ ہے جہاں مکان مالک ہر تیسرے دن مکان چیک کرتا ہے کہ کہی کرایہ دار مکان پر قبضہ نہ کر لے۔۔ یہاں تو چھے مہینے کی خاموشی اس قتل کا وضح ثبوت ہے copy comment and paste her other videos please
2025-07-14 09:32:17
10
_jani1994
🇦🇪HONEY🇵🇰 :
humaira ka phone kahan hai
2025-07-12 08:02:57
4
wariskhan529
Waris Khan :
waha camra he nahi ta sir ap pala sahe pata kar lay
2025-07-12 10:39:21
4
samiyamazhar
$@miy@ :
Jo Huwa bura huwa
2025-07-23 15:39:09
2
nadeem1tv
Muhammad Nadeem Ali Qadri +MNB :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2025-07-17 21:05:06
2
sapnakhan732
$apna :
اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کی زندگی کا اختتام بہت دکھ بھرا بہت بیانک ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی جوانی، خوبصورتی اور شہرت کے چرچے ہر طرف ہوتے ہیں۔ ہر محفل میں ان کا ذکر ہوتا ہے، اور لوگ ان سے متاثر ہوتے ہیں۔ لیکن جب ان کی زندگی کے آخری لمحات آتے ہیں، تو اکثر تنہائی، بیماری اور کرب ان کا مقدر بن جاتے ہیں۔ یہ حقیقت ہمارے لیے ایک سبق ہے کہ شہرت، حسن اور دولت سب عارضی چیزیں ہیں۔ اصل دولت تقویٰ، نیکی اور اللہ کی رضا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے دلوں میں عاجزی پیدا کریں، اور زندگی کے اس سفر میں خدا کو یاد رکھیں۔ جو فنکار آج زندہ ہیں، ان کے لیے بھی یہی پیغام ہے کہ وقت رہتے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں، توبہ کریں اور اس دنیا کی چکاچوند سے دل نہ لگائیں۔ کیونکہ اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔
2025-07-11 07:30:10
9
maham.k073f
Aquarius ♒♒ :
kaya btana chah rehy ho
2025-07-11 17:37:31
3
lovelybebo567
lovelybebo :
😂
2025-07-11 10:19:22
2
user8808117728839
Naseer Arain :
😂
2025-07-11 14:10:40
3
samanambren6
👸 Cute Queen 👸 :
🙏🙏🙏
2025-07-12 15:45:21
2
mrlucky1k2
✌️Mr_Lucky✌️ :
🥺🥺🥺
2025-07-11 13:16:38
2
areshamughal5
aresha mughal :
😥😥😥
2025-07-11 12:38:52
2
lovelybebo567
lovelybebo :
🥰
2025-07-11 10:19:22
2
usama23233
🥷🥀🥀usamaF 🥀🥀🥷 :
💚💚💚
2025-07-11 10:17:53
1
malikkashif1122k
@malikkashif1122👊 :
🥰🥰🥰
2025-07-11 09:40:21
1
akbarhussainguj53
Akbar Hussain Gujjar :
😭
2025-07-11 09:33:38
1
tahiraali976
Princess :
❤️
2025-07-11 09:21:45
1
thornsandroses101
Rose :
❤️❤️❤️
2025-07-11 07:29:59
1
pinkmungur
Pink :
😐
2025-07-11 05:42:50
1
hashirjani_09
❤️‍🩹🥀حاشر۔خان🥀❤️‍🩹 :
😔
2025-07-10 22:18:48
1
hashirjani_09
❤️‍🩹🥀حاشر۔خان🥀❤️‍🩹 :
🥰
2025-07-10 22:18:47
1
hashirjani_09
❤️‍🩹🥀حاشر۔خان🥀❤️‍🩹 :
😔
2025-07-10 22:18:43
1
pakdarams
pakistanidaramas latest :
😅
2025-07-10 21:00:31
1
To see more videos from user @amanullahqaimkhani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About