تم پہ گزری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا 💔
2025-07-13 15:54:41
42
ѕнєяяγ мαʟικ :
اگر اک سہما ہوا پرندہ آپ کے ہاتھ پر آبیٹھے
آپ پر واجب ہے اُس کے لئے شجر بن جائیں 🤍
2025-07-11 17:30:52
51
zidi girl :
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندے کو بھی نہیں آڑایا کرتے
2025-07-14 22:04:37
53
Sohail Khan :
اے دل بس تھوڑی اور ہمت کر
دونوں مل کر اسے بھلا دیتے ہیں
2025-07-12 07:57:02
80
F A R M A N 🫀🖤 :
تمہیں چاہا بھی، کھویا بھی، اب ،بھولنا بھی ہے ، 🖤
2025-07-11 09:26:07
48
MAK👑 :
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندے کو بھی اڑنے نہیں دیتے
2025-07-12 01:22:51
33
خمیازہ🍁 :
🍁:خدا کرے تا عمر اسے میری کمی رہے
خدا کرے اس کی عمر بہت لمبی ہو😫❤️🩹
2025-07-12 09:31:30
58
Naina butt :
caption plz
2025-07-13 15:04:26
10
💸فرحان گاہنےکا❤️🔥 :
ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں 🙂
باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے
2025-07-13 17:20:54
65
𓊈𒆜Sคddคϻ𒆜𓊉 :
:تُم جو میسر ہوتے تو ہم بھی کہتے ۔
بھلی شے ہے محبت سبھی کیجئے ۔
2025-07-13 00:10:16
10
Amna Rajpoot :
اور جِس کو عادت ہوجاتی ہے لوگوں کے چھوڑ جانے کی اُس کو ہر کسی کی موجودگی زہر لگتی ہے بیشک پرندہ ہو یا انسان 🖤
2025-07-11 20:52:25
28
MaaaHi :
Can i ask One Question🫠
2025-07-12 18:15:32
4
🥴ارسلان باراک وال خٹک🤔 :
ma us sa bot payar kr Ra ta lykn os ki waja Mera Ami Abu k drmian Dori or nafrat ziada ho Rai ti TU ma na os ko chor dia Qk payar or payari lrki dubara be Mel skti lykn Ami Abu dobra ni melta hi
2025-07-16 06:19:24
4
HASSNAIN KHAN :
دل کہیں جب سکوں نہ پائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا 🍁
2025-07-12 15:30:19
11
🇵🇰عرفات خان اہلکار 🇧🇩 :
حماری نسیب مین کوئی نھی ہے ... سب لوک سریف ڈوکھا ڈٹی ہین .... میرا کوئی نھی ہین 😅💔🌷
2025-07-17 10:53:35
1
انتظارِ بسمل🫠🫂 :
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندے کو بھی اڑنے نہیں دیتے
......🥀🖤😩
2025-07-11 15:14:09
35
خیالِ نایاب 👑 :
ازیت ہے پھولوں کا مرجھا جانا شام کا ویران ہو جانا اور دلوں کا مر جانا 🩷🌹
2025-07-11 01:04:42
49
Ž🧸 :
Caption plz
2025-07-15 19:30:23
3
Noor :
تم کو الوداع کہنے کے لیے مجھے ننانوے خط لکھنے پڑیں گے اور سوویں خط میں لکھوں گا کہ مت جاؤ🪶
2025-07-13 18:27:31
13
🎀 :
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندے کو بھی نہیں آڑایا کرتے
2025-07-12 10:07:34
25
عbbaس ch :
:یہ ہے زندگی منزل کا لالچ دے کر ساری عمر سفر میں رکھتی ہے
2025-07-13 17:46:38
9
Lawashak bt dija :
caption plzz
2025-07-11 00:03:10
11
Mᴀͥʀͣʏͫᴀᴍ᭄ 🖤 :
Koi Mari profile Dakh lo 🙂
2025-07-13 15:39:03
7
م :
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا غم! وہ ساتھ بیٹھے پرندے کو بھی نہیں اڑایا کرتے!🖤🥀
2025-07-11 07:07:10
20
CH 313🚩 :
فرض تھے کبھی ہم بھی کسی پہ ہر وقت 👀
پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے، بے وجہ ہوتے گئے 🫤
2025-07-13 18:29:24
9
To see more videos from user @awaragard11, please go to the Tikwm
homepage.