رو رہی ہوں مدت سے
عشق ہو گیا ہو شدت سے
تجربہ ہے تبھی کہہ رہی ہوں
موت بہتر ہے محبت سے🥺
2025-07-11 20:04:10
15
Shafqat Ali :
کفن نہ ڈالو میری لاش پر 🥺 مجھے عادت نہیں مسکرانے کی 🤧
نہ اٹھاؤ میرا جنازہ 😶 مجھے امید ہے کسی کے آنے کی 🙁
اگر دیر ہو جائے تو اسے کچھ کہنا
نہیں 😔 کیونکہ اسے عادت ہے مجھے ستانے کی 😐
جب وہ پہنچ جائے تو اسے کہہ دینا 🥺 کہ اب ضرورت نہیں انسو بہانے کی 💔😭
2025-07-31 21:59:34
0
Armani :
کفن میں لپٹا میرا لاش کو دیکھ کر رونا نہیں۔۔
وہ فقط آخری مُلاقات ھوگی مُسکرا کر الوداع کہنا ۔۔😭
2025-07-26 06:03:24
14
Maham :
like my all vedio plzz
2025-07-31 14:43:36
2
💕MA💕 :
سر راہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھے
سر ادھر پڑا تھا دھڑ ادھر پڑا تھا
تازہ خون جو لاش سے بہہ رہا تھا
زمین کا وہ حصہ خون سے تر پڑا تھا
کسی نے پوچھا کون کمبخت ہے اور کس سے لڑ پڑا تھا
قاتل ساتھ کھڑا تھا بولا عشق ہوں میں اور یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا
💔💔💔
2025-07-27 17:23:19
9
ヾ(˙❥˙)ノatiq bhatti💞🌹 :
*دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا*❤️🩹🤕
*غم کا قصہ کبھی سنایا نہیں جاتا*🥺🙃
*تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا*😫😔
*کیونکہ بار بار کفن اٹھایا نہیں جاتا*🖤
2025-07-30 03:30:40
2
Innocent Boy :
خاموش زبان،اداس دل سوئے ہوئے نصیب😢😔
اے زندگی تیرے تحفوں پہ ہم آہ کریں یا واہ.💔
2025-07-11 11:48:34
15
اک عام سی لڑکی......❤️🩹💔 :
چوم کر میرے کفن کو وہ کہنے لگا
کالے رنگ کا شوقین آج سفید لباس میں 🍂🥀
2025-07-30 09:49:16
2
only poetry :
کہ مت رکھ تمنا کسی کو پانے کی
بڑی بے درد نگاہیں ہیں زمانے کی
تو خود کو بنا قابل اس قدر
تمنا کرے لوگ تجھے پانے کی
2025-07-28 05:13:58
3
Saqi Khoja :
وہ واحد شخص تھا جس کےلئے
میں خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی
S
2025-07-11 07:16:26
9
کنزی_مہاجر🇧🇬👑~ :
One day💔😭
2025-07-29 16:38:25
2
زَردِ پَــتــہ :
ضبط کرنے کا بھی ہے مشورہ اچھا لیکِن
روح گھائل ہو تو کیسے نا کراہے کوئی
2025-07-31 06:13:39
1
SAD⟶BOY💔 :
hayeeee 💯💯😭😭💔💔
2025-07-11 14:14:24
6
Shahzaib Ali :
wo so cute poitry. ha mana b single ha rha jana ha Koi larki sacha Pyar hai nae karti ha
2025-07-28 06:46:17
3
کھوکھر کہتے ہیں😎😎 :
allah hu akbar
2025-07-31 04:50:50
0
Jashwa Khokhar :
عاجز یہ جو رو رہے ہیں میت دیکھ کر 🥺🥀🥺🥀
دفنانے کے بعد بھول جائیں گے عاجز کون تھے آپ 🥺🥀🥺🥀
2025-07-31 07:31:45
0
*~𓂙᭄اخری صف کا شاعر~*~𓂙᭄ :
🥀"*چوم کر میرے کفن کو اس نے یوں کھا
نئے کپڑے کیا پہن لیے تو بات ہی نہیں کرتے "*🥀
2025-07-31 02:59:03
2
faheema_gg :
likefollow🥺🥺🥺
2025-07-11 16:00:07
4
apki Jaan😘 :
hyeeee 🥹🥹
2025-07-29 16:13:30
1
Ali😎👀💯💯khan :
hy😭😭😭😭😭😭😭😭❤
2025-07-30 10:52:34
0
دوستو کا دوست :
کہتے ہیں اُسے شہر کے سب لوگ مسیحا___!!
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے♥️
2025-07-28 20:09:43
3
silent Mastani 😶❤️💥 :
follow me guy's
2025-07-15 07:29:17
2
muskan :
hay 🥺🥺🥺
2025-07-14 12:19:50
3
حیدر چیمہ وزیرآباد آلہ 🥂🖤 :
🥺... bhot خوب
2025-07-29 17:38:18
1
m mofassil :
نیت کتنی بھی صاف ہو
الزام تو لگ ہی جاتے ہیں
2025-07-11 14:05:11
5
To see more videos from user @user7058136125422, please go to the Tikwm
homepage.