@siyah_bakhat32: احساس سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیں #fyp #foryou #foryoupage

سیاہ بخت🖤
سیاہ بخت🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 July 2025 04:52:05 GMT
223761
18788
106
926

Music

Download

Comments

89rimi2
👑🅡🅘🅜🅘👑 :
*کاش کہ لوگ سمجھیں کہ رشتے بنانا اصل بات نہیں* *بلکہ اصل بات اُن رشتوں کو نبھانا ہوتا ہیں ...💔
2025-07-11 18:30:08
16
saithmoavia
moavia ,,😍 :
شکوہ کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ کچھ نہیں -غصہ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ نہیں - رونے سے کیا ہوتا ہے ؟ کچھ نہیں - ناراض ہونے سے کیا ہوتا ہے ؟ کچھ نہیں - مان کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ کچھ نہیں - یہ سب وہاں ہوتا ہے جہاں!~~~~~~ خیر آپ تکلیف میں ہو؟کسی کو بتانے سے کم نہیں ہوں گی آپ کو بخار ہے؟خود ہی ٹھیک ہو جائےگا لوگ آ پکی مسلسل بیماری کا سن کربیزار ہو جائیں گے آپ کو کسی کی ضرورت ہے لوگ مصروف ہو جائیں گے یا یہ کہہ دے گے ابھی نیند ہے- کوئی آ پکی تکلیف کا اندازہ نہیں لگا سکتا سو بتانے سے گر یز کرے 🍂
2025-07-12 17:39:59
11
unprhlrrki
😎 :
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کر سکتا❤️‍🩹
2025-07-12 17:22:44
7
police.solger
PoLiCe SoLGeR :
کب درد کے ماروں کو سکوں ہوتا ہے محسن جب عشق نہیں ہوتا، جنوں ہوتا ہے محسن ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے محسن محسن نقوی
2025-07-12 19:32:46
4
awaismalik083
itx-*-*-Aw@is. :
کہ تم نے ہی ساتھ دینے کا وعدہ وفا نہیں کیا ہم نے تو اج تک تمہیں دل سے جدا نہیں کیا وہ تو یہ کہیے سخت جا ہم تھے وار سہ گئے تم نے وگرنہ ایک بھی تیر خطا نہیں کیا اج وفا کا واسطہ دیتا ہے وہ وفا شکن جس نے غرور حسن میں خوف خدا نہیں کیا😭
2025-07-12 13:54:51
3
bkr_1505
خاکسار_🥀 :
اخلاق سے عاری لوگ یہاں ، لفظوں کے تیر چلاتے ہیں۔
2025-07-11 18:26:57
6
malukmalik2233
Naveed 0786 :
گھر کا بڑا بیٹا ہونا آسان نہیں قسم سے😥😥😥😥
2025-07-11 17:55:01
9
ahsanabbas76786
Muhammad Ahsan Abbas :
❣️صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️
2025-07-12 09:37:32
6
california__love0
gugu gaga :
لے کاٹ لی ہجر میں تیرے۔۔۔ زندگی نہیں نبض کاٹ لی میں نے۔۔۔💔
2025-07-12 00:17:13
5
mr.doublea
Mr.Double A :
jb jazbat Kam ni aty to log lafzon ka Sahara lyty hyin
2025-07-12 13:36:26
4
syed__huu....yar
🥰SÏDHÜ.KÏ HÜ YÃR✅💯 :
جو چیخیں باہر نہیں نکلتی۔۔۔*❤️‍🩹🥀 *وہ انسان کا وجود کھا جاتی ہیں.۔۔۔*💔😥
2025-07-12 10:35:57
5
user4999613494092
🪽سر پھری😈🪽 :
کیا عجیب لوگ ہیں الجھے ہوۓ،الجھائے ہوئے ، ساتھ رہتے ہوئے ،اکتائے ہوئے۔
2025-07-14 10:38:23
2
waqas921102
Hafiz waqas :
✍️💘چلو Mahi محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں❤️
2025-07-12 21:20:15
4
kamran.akbar48
Kamran Akbar :
: طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں__
2025-07-13 13:30:26
1
islamicprincess030
صراطِ مستقیم❤️🌹 :
qamallll
2025-07-12 01:38:01
4
rsb__ali__07
RASBI :
Right
2025-07-12 12:26:28
3
gulbharsamo55
Gulbhar 055🫥🫴❤️‍🩹 :
احساس سے خالی لوگ یہاں ، لفظوں کے تیر چلاتے ہیں۔
2025-07-12 09:59:19
3
rovais.khan0
Rovais Khan :
beshaq🖤
2025-07-11 07:04:46
3
raiukasha10
🆁🅰🅸 🅺🅰🆂🅷🅸 :
it's called world 💔
2025-07-12 19:11:03
1
in.ki.zoja.ho.yar5
account not found :
bilkul 😭😭😭😭
2025-07-14 10:16:31
1
faisalisheikh5
faisalisheikh5 :
True
2025-07-12 07:50:18
1
ch__mubashircheema
Mubshar Cheema💔⚡ :
Right Bhai 💯👍💔
2025-07-12 08:07:12
1
abdullahmano639
Gillani :
Haye kamall 👌
2025-07-11 09:06:21
2
hafsa.edits79
Hafsa Edits💗🔥 :
Thx for 3470 followers 🥺🌹
2025-07-12 22:14:37
1
hafsa.mehar57
Hafsa Mehar :
Allah humein sbr dy bus
2025-07-14 00:11:35
1
To see more videos from user @siyah_bakhat32, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About