سر جی جو بڑے لوگ بڑے ڈاکو بڑے بڑے گروپ نامی نیٹ گروپ شہروں میں بیٹھے ہیں ان کا کوئی بندہ کسی نے نہ پکڑا ہے نہ ان پہ کوئی ہاتھ ڈال رہا ہے ایف ائی ار بھی ہیں قتل بھی کیے ہوئے ہیں لیکن کیا کہہ سکتے ہیں صرف غریب کے لیے سارے پیکج اگئے ہیں اللہ خیر فرمائے
2025-07-13 18:32:18
1
Makhdoom Hussain Bukhari :
ان لوگوں نےجو جرم کی دنیا میں خود کو خدا سمجھ بیٹھے تھے اب معافیاں مانگ رہے ہیں حلف اٹھا رہے ہیں چھپ رہے ہیں بکواس کر رہے ہیں انہوں نے نہ جانے کتنے گھروں کی زندگیاں برباد کیں ان کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کچھ بھی رحم نہ کیا جائے سی سی ڈی پلیز اپنی رٹ کو کسی کو چیلنچ نہ کرنے دینا ورنہ آپ پر بھی عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے ان درندوں کو اب انجام تک ہی پہنچانا ہوگا
کالی بھیڑوں کو نکال کر نئے لوگوں کو بھارتی کریں جو ایماندار ہیں تاکہ معاشرے میں مثال ہو فوری ڈسمس کریں اور ہر ادارے سے نکال باہر کریں بس قانون کو دیکھیں باقی ان شاءاللہ اس کے رزلٹ آپ کو بہتر ملیں گے دعائیں ملیں گی عوام کا ساتھ ملے گا اور سب سے بڑھ کر اللہ آپ سے راضی ہوگا
نہ لوگو کو بھی نہ چھوڑا جائے جن کے رابطے بڑے بڑے اعوانوں میں بیٹھنے والوں تک ہیں جو ہر بار بچ کر نکل جاتے ہیں قانون کو دیکھیں اپنے پرائے کی تفریق کئے بغیر
سلام مریم نواز
سلام سی سی ڈی
2025-07-12 03:30:08
10
ملک عبدالرحمان ملک حسن بخش :
جو ظالم ڈاکوؤں اور چور اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں ان کا انکونٹر کیوں نہیں کرتے یہ سی سی ڈی والے
جرائم پیشہ لوگ بھاگ رہے ہیں جانیں بچا کر۔۔
اور ڈکیتی کا نام و نشان بھی باقی نہیں بچا انشاءاللہ سب ختم کر دیں گے۔۔
ہر شریف انسان اپنے بچوں کا رزق لے کر با حفاظت اپنے گھر جائے گا۔۔۔
2025-07-13 16:24:13
0
Waqar ♥️ sakiy :
:ccd اپنے ہدف مکمل کرنے کے بعد یہ ادرہ ختم کیا جائے گا یا نیچے والے؟
پھر نیچے والے ادرے ختم کیے جائیں گے؟
کیوں کہ یہ عوام پر بوجھ ہے ہر ادرہ اگر اچھے طریقے سے کام کرتا ہے تو ان میں سے کتنے اداروں کا کام ختم ہو جائے گا اگر سی سی ڈی اپنا کام کرے۔ یہ جو سی سی ڈی كام کر رہا ہے وہ نیچے والے اداروں کام تھا۔
مثلاً ختم ہونے والے ادرے وکیل جج ایگل فورس ایلیٹ فورس ڈولفن رینجرز اور بھی بہت سے کن کن کے نام لو
یہ سب عوام کے اُوپر ٹیکس کے روپ میں بوجھ ہے
2025-07-12 01:19:12
2
rubybhatti4 :
❤️👍👍❤️ccd
2025-07-13 15:42:01
1
user4391234177676 :
CCD good work panjab
2025-07-12 05:50:03
2
Khawaja M وافادار :
یہ ڈرکاتوبہ ہیں معافی نہیں دیا جائے
2025-07-12 16:17:37
1
Syed Ziarat :
good action🌹
2025-07-12 11:02:03
1
sad boy 523 :
CCD good👍
2025-07-12 13:12:31
2
Lalag Lala :
very good
2025-07-12 15:09:36
2
Itx_alyy :
zindabad
2025-07-12 07:39:38
1
F.B :
GOOD ACTION BY CCD💯👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
2025-07-12 13:36:12
1
kawa :
good 👍
2025-07-12 07:50:33
1
123456 :
جب تک عدالتیں سی نیں ھو گی اس وقت تک مشکل ھے
2025-07-12 19:27:50
0
Khokhar Bacha :
👍💯💯💯CCD
2025-07-12 19:53:12
0
mubashirulhassan85 :
corruptions
2025-07-12 07:39:47
0
Habib khan :
best
2025-07-12 05:01:27
0
Arif Khan :
good
2025-07-14 06:19:03
0
🅽🅰🆂🅴🅴🅼 🅰🅱🅱🅰🆂 :
ccd good
2025-07-12 13:05:43
0
Zulfiqar Butt :
Good
2025-07-12 20:18:57
0
Rana Alimusa :
اپنا دوست بے شک قاتل ہو خود کو اچھا ہی لگتا ہے 👍
2025-07-12 06:54:25
0
To see more videos from user @hanan.bukhari25, please go to the Tikwm
homepage.