®:سب سے پہلے CCD کو کچے میں بھیج کر ڈاکوؤں سے مقابلہ کرایا جائے ۔
2025-07-16 16:27:32
2
Syeda Farheen Zahra :
جو سسرال والے بہوں پر تشدد کرتے ہیں ان کا بھی کچھ کرے پلیز
2025-07-16 16:11:26
2
nasirshahzad178 :
جو سگریٹ بنانے والی کمپنی ہے ان کو بھی بند کریں جو سیل کرنے ہیں ان کو بھی بند کریں
2025-07-12 09:11:17
68
Shazia Khan :
@Shazia Khan:پٹواریوں کے خلاف بھی یہ قانون ہون چاہیے جو غلط طریقے سے زمین انتقال کر کے دوسروں کو دیتے ہے اصل حقدار ذلیل ہوتے ہے
2025-07-15 05:17:28
4
Zill-e-Shah :
بہت اچھا کر رہے ہیں جناب پنجاب میں دس کھرب کی ڈکیتی ہویی تھی کیا انکا نام لیسٹ میں موجود ہے یا نہیں
2025-07-12 06:34:10
37
Itz_hussnain_official :) :
yr mera 6 month pehla phn chori hoa tha ab mil skta kya🙂
2025-07-13 12:28:09
5
M Umer Farooq :
goooooood
2025-07-14 16:38:56
1
Huriya11 :
good ham Mariam Nawaz KY sath hn
2025-07-12 10:27:44
14
Warrior😈 :
Lahore university aur central punjab university me chars sar e aam sale ho rhi
2025-07-12 16:18:08
5
Sairagill :
CCD qatil h🥺🥺
2025-07-11 20:06:14
42
Eshal butt :
Kalay Jadu walo ko kb pakro gy
2025-07-13 12:29:47
14
😇fun tik tok😜 :
بلوچستان میں کل نو بے گناہ پنجابی مزدورں کو بس سے اتار کر قتل کیا گیا اس ccd کو فوری وہاں بھیجنا چاہیے تاکہ عوام کی جان کو تحفظ ملے 🤔
2025-07-12 12:44:59
14
Samina :
qatal lazmi ni ke peso keliye ho wo jhagra fasad ya dusmhani b to hosakti hai bhai
2025-07-12 09:47:11
8
ahmedraja1976 :
اگر CCDنے میریٹ پر کام جاری رکھا تو 80 فیصد وکیل بھائی جلد مستری بن جائیں گے
2025-07-13 15:07:08
13
Miss Khan :
CCD se rabta kese kiya jaye?
2025-07-13 13:11:25
6
user1349786756556 :
plz grebu bchao 😳😳😳
2025-07-11 20:08:09
16
Afsha :
نواز شریف مریم نواز
2025-07-12 03:48:45
30
king 07 ala :
مانا والے میں لڑکی کو سسرال والوں نے موت کے گھاٹ اتار دیا ccd پوہچی نہیں سر انصاف دو
2025-07-16 07:04:56
9
مشوری برادرز :
@مشوری برادرز:پولیس کے لیے یہ سی سی ڈی بھی ایک سیزن ہے جسمیں محمکہ پولیس کو خوب لوٹنے کا موقع مل رہا ہے اگر کسی کو کسی سے اپنی دشمنی کا بدلہ لینا ہو تو پولیس کے منہ 5 لاکھ مار دو پولیس مقابلہ بول کر قتل کر دینگے اور سی سی ڈی کا نام بھی روشن
2025-07-12 05:59:29
9
Imran Murtza :
یہ سب کام جن کی سربراہی میں ہو رہے ہیں۔ان کا کیا کرنا ہے
2025-07-16 09:27:40
3
tttt :
اڈے والوں اور ریڑھی والوں سے رشوت لینے والوں کو بھی شامل کرنا چاہئیے
2025-07-12 19:05:03
9
Indonesia🇮🇩✈️Pakistan🇵🇰✈️ :
پیارے بھائی جان راولپنڈی کے اندر اتنے بڑے بڑے گرو ہیں نمی نیٹ ہے یہ کرائے کے قاتل ہیں بڑے بڑے ظلم کیے ہوئے ہیں غریبوں پہ لیکن ان کا نام تو کسی نے نہیں لیا کبھی ہر شہر میں ایسے لوگ بس رہے ہیں گورنمنٹ کو اپ کو ہر چیز کا پتہ ہے لیکن ان کا نام نہیں ا رہا صرف غریب کے بچے جو ہیں وہ ڈکیت ہے وہ چور ہے وہ اس سارے جرم ان میں ہی ہیں ایسا نہ کرے کوئی بے گناہ اپ سے مارا گیا تو اس کی پوچھاپ سے ہوگی پکڑا اپ لوگوں کی ہوگی اللہ نے معاف نہیں کرنا یہ تو چار دن روئے دھوئیں گے اور خاموش ہو جائیں گے
2025-07-13 18:48:50
3
ayeza :
mulk k bary dekait py koi hath nhi dalta..hukmran har jurm har nasha krty wo sb jaiz ha unk lye
2025-07-12 08:06:51
9
To see more videos from user @mehtabmumtaz.1, please go to the Tikwm
homepage.