اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
رویا کرو گے تم ہماری راہوں کو دیکھ کر😶
2025-07-12 11:49:06
16
Noah 💔🥺 :
اور جب میں چوڑیاں لینے کے قابل ہوا
وہ سونے کے کنگن پہن چکی تھی 💔🥺
2025-07-15 08:10:25
23
Eman._.Fatima💗 :
انتظار وہ ہی کر سکتا ہے جس نے ایک ہی شخص میں پوری دنیا دیکھی ہوں۔🫠🖤🥀
2025-07-16 18:48:35
13
🌺 :
چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہیں ♥️🥺
2025-07-15 14:03:17
27
اشفاق کھوکھر :
اب کون سے موسم سے کوﺋﯽ آس لگاۓ
برسات میں بھی یاد نہ جب اُنکو ہم آۓ
2025-07-16 13:14:47
12
✨亗SHAHID亗✨ :
"تمہیں پتا ہے میں کون ہوں؟
میں وہ ہوں جس نے مخلصی کی آخری حدوں کو چھوا، مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہا۔
میں خوش نہ سہی، لیکن پھر بھی مطمئن ہوں کہ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا ہے۔
مگر اسی رشتے نے مجھے، میری روح کو اندر سے ہمیشہ تکلیف اور اذیت دی۔"
2025-07-16 12:04:36
8
亗C么NDY :
کبھی کبھی زندگی میں رونے کی اتنی وجوہات ہوتی ہیں کہ ہم تعین ہی نہیں کر پاتے کہ اصل میں وہ کونسی وجہ ہے یا کونسا دکھ ہے جو ہمیں اندر تک گھسائل کر رہا ہے
اور پھر ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنی تمام تر حسیات کو مفلوج تصور کرتا ہے اسے لگتاہے کہ نہ وہ بول سکتا ہے اور ناہی کچھ محسوس کرنے کے قابل ہوتا ۔ نہ کسی کے آنسو نہ مسکراہٹ نہ ہی کسی کی ہمدردی کوئ بھی چیز اس پر اثر انداز نہی ہوتی نہ ہی وہ محبت اور چاہت کا طالب رہتا ہے اور نہ ہی کسی تعلق کا بلکہ وہ کبھی کبھی اس بات پر بھی شک کرتا ہے کہ اس کے سینے میں دل دھڑک رہا ہے 🥺💔
2025-07-18 00:50:08
3
Ghulam Rasool Shaikh :
🥺کہ ہم کو آتا نہیں دل کو توڑنا صاحب
جو آپ کرتے ہیں وہ کام ہم نہیں کرتے
۔😳۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضیابھٹی
2025-07-12 11:31:27
10
@Muddassirtanoli37 :
لے سانس کہ سانسوں کا سلسلہ ہے ابھی قائم🌚
مانا کے اس بوجھ سے دکھتا ہے تیرا سینہ💔
2025-07-15 19:02:10
11
⚜️Talha Rajpoot 🦅 :
جی ڈھونڈتا ھے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کئے ہوئے 🤕
2025-07-17 05:36:12
17
Isha Ali :
ہم محبت بھی سہہ نہیں پائے
فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں
2025-07-15 19:55:16
12
Iqra Bukhari :
fav🥺
2025-07-17 13:45:17
2
𝙈𝙧 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨𝙞_🫠❣️ :
*اور پھر ایک دن شدت سے چاہنے والے لوگ بھی تنگ ا جائیں گے*💔🥲
2025-07-18 05:38:02
0
Awais :
خُدا کرے کہ مرے حافظے سے مٹ جائیں!
ترے نقوش وہ اِک شام اور تری آواز!!💔
2025-07-16 07:15:05
7
❤️🩹 :
captain plzz
2025-07-17 17:26:41
3
احمد🍁 :
سمت گیا میرا پیار چند الفاظو میں جب اس نے کہاں محبت تو ہے مگر تم سے نہیں💔
2025-07-16 16:00:33
5
🌼Chand zadi🌼 :
پاکر کھوئے ہوئے انسانوں کے
خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں !🥲
2025-07-16 23:50:38
4
SYEDبادشاہ❤🩹 :
میری وفاداری کا ہر آنسو تم پر قرض ہے❤️🔥
2025-07-18 15:03:50
0
ATIF GUJJAR :
تھکن کی پہلی ضرورت ہے یار کے بازو
یہ چار کندھے بہت بعد کی کہانی ہے🥺
2025-07-18 14:54:37
2
Mughals✌ :
💸:*تیری محبت بھی کراۓ کے گھر کی طرح تھی❤🩹🥺*
*کتنا بھی سجایا پر میری نہ ہوئی ___________💔🥲*
2025-07-17 11:38:36
3
UKY🕊️ :
:جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندے کو بھی نہیں آڑایا کرتے
2025-07-12 18:11:31
20
Noah 💔🥺 :
نہیں اتا کسی پر دل ہمارا
وہی کشتی وہی ساحل ہمارا
تیرے در پر کریں گے نوکری ہم
تیری گلیاں ہی مستقبل ہمارا 💞🥺🤝🏻
2025-07-15 13:50:48
10
🧿حོسོیོبོ 🇶🇦💸 :
caption+SoNg❤🥺
2025-07-17 02:07:32
1
🌺 :
اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
رویا کرو گے تم ہماری راہوں کو دیکھ کر😶
2025-07-15 12:33:04
14
✌️🥀✌️ :
👑دلِ زار توں بھی بدل کہیں "کہ جہاں کے تیور بدل گئے 🙂 🖤
2025-07-14 18:58:27
12
To see more videos from user @hassu_asthetic09, please go to the Tikwm
homepage.