@marizishq08: #creatorsearchinsights #emotionalpoetry #sadpoetry#poetrylover #deepfeelings #heartbreak#fyp

💔🥺مریض عشق
💔🥺مریض عشق
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 July 2025 10:19:30 GMT
384666
29403
279
8950

Music

Download

Comments

waleemjaan
Waleem.JaN✌❤✌🇸🇦 :
میرا عشق ہے وہ اور وہ مجھ سے بہت دور رہتی ہے ایک بستی ہے انسانوں کی اور اس میں ایک حور رہتی ہے مجھے اپنی انا سے محبت تھی اور میں بہت مغرور رہتا تھا اس لیے میں لڑکیوں سے کافی دور رہتا تھا پھر میری زندگی میں وہ اگئی میری روح میں وہ سب اگئی پھر مجھ سے اک گناہ ہوا مجھے عشق اس سے بے پناہ ہو ہاں وہ بھی مجھ سے محبت کرتی تھی بس گھر والوں سے تھوڑا ڈرتی تھی مجھے اس سے عشق ہوا نادانی میں کسی نے یہ تڑپ رہا ہوں میں جوانی میں میری دی ہوئی انگوٹھی اسے کھو چکی ہے اس کی منگنی کسی اور سے ہو چکی ہے کسی صدمے نے مجھے بیمار کر دیا ہر چیز سے مجھے بیزار کر دیا اب اس کے گھر اسی کی شادی انی ہے ایک انپڑ کی قسمت میں شہزادی انی ہے
2025-07-24 19:12:10
1
mahiii5124
🫀S :
*کرو پھر سے وعدہ ،کبھی نہ پھر بچھڑنے کا ❤‍🩹🙂* *تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ،چلو پھر سے مکر جانا💔🥲*
2025-07-24 20:19:50
2
mairajulhaqsyed
mairajul haq syed :
میں تو یھ جانتا ھو جس عورت کے منہ سے آگ برستی ھو طعنے کی سورت اس سے پیار کیا اس کی طرف دیکھنا بھی گوارا نہی کرتا مرد
2025-07-22 04:45:11
3
zees_9944
••> تو خوش رہیے ہمیشہ🥹😢```< :
وہ تیری ہر ایک اذیت سہہ کر زندہ ہے، تو اُسے گلے لگا کر دیکھ، شاید مر جائے 💔🥀
2025-07-20 18:35:54
4
loyalqueen801
jani 🥰💖♥️♥️♥️ :
same dear koi or dil dukhay to hota he pr aahista ahista heek bi ho jata he jb koi acha life partner hmari life main aye to lekin jb apny hi dil ko dukha dy to bardasht nahi hota ab to mujy kisi apny py bi turst mahi he 😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-18 09:37:17
8
khan.....787
❣︎🇦𝐧𝐚𝐬 ❥︎🇰𝐇𝐚𝐧❤︎ :
بخش دے میرے مولا ہم محبت کے قابل نہیں بدن کے سودے کرنے پڑتے ہیں تیرے انسانوں سے
2025-07-19 02:03:11
3
manandxb7
🦋⁂༄ᗪʊ𝕓αɨ Ͳσʊ𝚛༄⁂🦋 :
absolutely you're right 💯 sometimes I'm also thinking like that 💔
2025-07-22 00:53:28
3
tujhy_ishaq_ho_khuda_kry
کشـͥــᷞــⷮــͥــⷮمیری :
" نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دِماغ اِکیس دِن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف اور صرف دِماغ کے لِیے ہی ہے ، جب کہ ؛ دِل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا ، بات جب دِل کے معاملے پر آن ٹِکے تو تب اِكیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂
2025-07-19 22:51:20
2
hoorain.shezadi
hoorain shezadi :
mujpe to hr koi mar mitta hy or yaqenan wafa bi kr len pr me kisi ko lift nahi krati mera to bs aik shezada he my husband
2025-07-19 18:36:04
2
draysha32
🦋 ڈاکٹر عائشہ 🦋 :
تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنوں بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا ہو جانے کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بیچین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھ پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔ تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔ ❤🙂
2025-07-18 21:03:50
8
bndrkihunyrrrr
🙈papa ki pari 🧚🧚kamalia ❤️ :
sach mn same aisa hota mery sath bhe ajkl koi wafa k qabil nhi
2025-07-18 02:19:39
17
userieumlahwsk
SaYYeD🙂 :
There is no comparison to the pain of sitting alone in the solitude of the night, remembering the person you love.😭😭
2025-07-19 02:18:49
4
heatfakepeople804
Murshad804 :
تمہاری عمر کیا ہے ؟ جب میں خوش ہوں تو سولہ سال۔اور جب دکھی ہوئی ہوں تو سو ۔ اور ابھی تمہاری عمر کیا ہے ایک ہزار سال🖤
2025-07-19 15:13:23
3
abozar.jafari7
ABOZAR JAFARI AS :
محبت پیار عشق یا عشقم سب جھوٹ ے 😢😢😢😢😢
2025-07-22 21:36:05
1
zahoorahmed204
Zahoor hon yar 🩷 :
*دل پر لگی باتیں انسان کو اکثر* *خاموش کر دیتی ہیں* 🥀
2025-07-17 19:44:48
9
zideequeen098
zideeQueen :
same😞
2025-07-12 12:35:27
14
naseer.ali.junejo7
🇵🇰Naseer junejo 🇸🇦 :
عمر نہیں تھی عشق کرنے کی بس ایک چہرہ دیکھا اور گناہ کر بیٹھے ! ! ؟
2025-07-20 08:03:16
2
abdullahkhizar65
mahar :
Kiun k ma khud bewafa hun 😥
2025-07-24 17:34:14
1
fahadprince54
Fahad Prince :
:کاش ہم بھی خوبصورت ہوتے کاش کوئی ہمیں بھی کھونے سے ڈرتا
2025-07-20 14:50:02
3
m.shahid.jani.okara
M shahid kmbho :
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی .....!!! 🙂🖤
2025-07-18 02:46:59
7
deep_lines507
Laiba_khan❤️‍🩹 :
Same 💔 وفا کی تھی امید، مگر ملا بس دھوکہ، ہر چہرہ لگا اپنوں سا، نکلا جھوٹا موقع۔ ہم نے دل دیا، وہ کھیل سمجھ بیٹھے، ہم نے ساتھ چاہا، وہ راہ بدل بیٹھے۔ جنہیں نبھانے کا ہنر نہ تھا، وعدے وہ کرتے رہے، ہم ٹوٹتے رہے اندر سے، اور وہ ہنستے رہے۔
2025-07-20 15:14:24
3
hameed.jan9389
ঔZNDGI❤️‍🩹گمنام💔ঔৣ :
💔🥀😔کیا لکھوں کہ آنکھ نم ہے میری کیا لکھوں کہ زباں بند ہے میری دل پہ بوجھ تو کئی سوالوں کا ہے کیسے لکھوں کہ جان تنگ ہے میری😔🥺
2025-07-19 17:59:55
2
ifrahussain49
ifra❤️ :
🥺 same to you
2025-07-18 14:39:36
7
ramzan.mehar845
🤗mehar 🤗 :
@🤗mehar 🤗:*وہ واحد شخص تھا جس کے لئے*💔🥲 *میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی*💔🥺
2025-07-19 19:49:00
2
manooqueen38
😘تُو چانن میری اکھیاں دا🥀 :
:تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے💔🥺 کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے💔🥺
2025-07-21 17:15:07
5
To see more videos from user @marizishq08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About